Damadam.pk
Haso.'s posts | Damadam

Haso.'s posts:

Haso.
 

جانے والے میرے پاس یہ آخری سہولت ہے تیرے لیے
تُو جائے گا تجھے آواز نہ دی جائے گی _

Haso.
 

جو مخلص ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے صرف نام کا تعلق ہے ان کا بھی شکریہ
جن سے بات کر کے خوشی ملتی ہے اور
جو ہماری خوشی کے لیے ہم سے بات کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جن سے تعلق فقط خاموشی کا رہ گیا ہے ان کا بھی شکریہ
جو خوشی سے ساتھ نبھانا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید
اور جو تھک کر چھوڑ گئے ان کا بھی شکریہ
ڈھیروں دعائیں __♥️

Haso.
 

میں چاہتا ہوں...!!
وہ عرقِ گُلاب سے غُسل کر کے...!!
سیاہ رنگ کے کپڑوں میں ملبُوس ہو...!!
زُلفوں کو عطر عنُود سے مُعطر کر کے...!!
سُرخ چُوڑیاں پہن کر...!!
بام پر کھڑی میرا اِنتظار کرے...!!
اور میں نہ جاؤں...🖤

Haso.
 

میں نے اپنی زندگی میں ایک بار اس سے ملاقات کرنی ہے، پھر چاہے وہ ملاقات چند سیکنڈ کی ہی کیوں نا ہو، میں نے ان چند سیکنڈز میں گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر اسکے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر بس اس سے ایک ہی سوال کرنا ہے، جانتے ہیں وہ سوال کیا ہوگا___؟
وہ سوال ہوگا کہ" تمھیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی ۔۔۔۔۔۔ !

Haso.
 

رفتہ رفتہ وہ میری
ہستی کا ساماں ہوگئے۔۔ 🙂🦋

Haso.
 

"سمندر کا نمکین کڑوا پانی حدّت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اُٹھتا ہے، پھر میٹھی اور پاکیزہ بارش بن کر زمین پر لوٹتا ہے؛
اِس دل کو بھی کبھی آسمان کی جانب لے چلو؛
دیکھو کیا بن کر لوٹتا ہے!"

Haso.
 

من پسند عورت کا وزن چاہے چار من ہی کیوں نہ ہو
وہ پھر بھی مرد کو گلاب کا پھول ہی لگتی ہے۔.. 😍🤭😂🙄

Haso.
 

"جس خوبصورتی کو ہم پسند کرتے ہیں
وہی ہونے دیں جو ہم کرتے ہیں
گھٹنے ٹیکنے اور
زمین کو چومنے کے سینکڑوں طریقے ہیں۔
-

Haso.
 

" خُدا کی قسم! ۔۔۔
جِس مُحبت کے لِیے دُنیا ترستی ہے میں نے وہ مُحبت کی تھی تُم سے ۔۔۔
مگر افسوس! ۔ " 💔🙂🥹🖤

Haso.
 

انسان کا دماغ مرنے کے بعد
7 منٹ تک زندہ رہتا ہے
اور وہ اپنے بے حد
خوبصورت پلوں کو یاد کرتا ہے
میرے وہ 7 منٹ بھی تمہارے
ہونگے۔ 🥺💖

Haso.
 

میرے مطابق مرد کے حصے میں آئی ہوئی عورت اتنی محبت اور توجہ کی حقدار ہوتی ہے کہ اُسے لگے کہ وہ دنیا میں واحد عورت جو منو سلوی سے زیادہ رسیلی،، مینورکا(Menorca) کے پانی سے زیادہ شفاف،، اوس کے لمس سے زیادہ پر اثر،، سرائیکی زبان سے زیادہ میٹھی،،اور بنجر کوکھ میں پھوٹنے والی امید سے زیادہ عزیز ہے__❤
"مجھے ہر شے سے بڑھ کر ہو تم"

Haso.
 

کسی دن ہماری روحیں ایک ہو جائیں گی
ہمارا اتحاد ہمیشہ رہے گا۔
میں جانتا ہوں کہ جو کچھ میں
تمہیں دیتا ہوں وہ میرے پاس وآپس آتا ہے
اس لیے میں تمہیں
اپنی جان دیتا ہوں
اس امید پر کہ
تم میرے پاس واپس آؤ گے
_

Haso.
 

📌💯
"اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقا کش کو لقمہ تھما کر واپس چھین لیا جائے"
😓🔸🔗

Haso.
 

ڈھونڈو اِسے ، جِسے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مار سکے۔ 🙂💯

Haso.
 

شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔

Haso.
 

-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔

Haso.
 

اگر...!!
مَیں تُم سے اُن تمام چِیزوں کے نام پُوچھوں
جو تُمہیں پَسند ہیں
تو
تُمہیں کِتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں___؟

Haso.
 

آج تم پھر بے حساب یاد آ رہی ھو !
نمبر بھی ہے،
فیس بک پروفائل بھی پتا ہے،
واٹس ایپ بھی ہے،
یہ بھی پتا ہے
کہ ایک کال پر،
ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گی....
الفاظ بھی بہت ہیں،
بلا بھی سکتا ہوں...........
لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو
اور میں نہیں چاہتا کہ کسی کی حق تلفی کروں.........
اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام،
دن رات چیخ چیخ کر بلاتا ہوں ..........
لیکن وہ ساری چیخیں ،
وہ ساری صدائیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی
آج تم بہت یاد آ رہی ہو،
بےحساب یاد آرہی ہو...........!

Haso.
 

تمہارے بعد
میں اپنے دن کا آغاز مسکرا کر نہیں کرتا ،
مجھے یہ فکر بھی نہیں ہوتی مجھ پہ فلاں کلر کی شرٹ اچھی لگے گی یا بری۔
مجھے خیال نہیں رہتا، میں بنا ناشتے کیے جوب پر جا رہا ہوں ۔
اب یہ بھی خیال نہیں رہتا اپنی فیورٹ فوڈ کھائے کتنے سال بیتے۔
صبح سے شام کیسے گزری اب بس رات ہوتی ہے۔
اور چائے، چائے کے نقصانات بھی نہیں گنوائے جاتے ۔ تمہارے بعد مجھے آوزیں تو آتی ہیں لیکن کچھ سنائی نہیں دیتا یا شاید میں سننا نہیں چاہتا.......
good night

Haso.
 

📌💯
" اگر تمھاری اولاد میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہو اور تمھاری استعداد فقط ایک کو درسگاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا "۔
🎀❤️✨
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ