Damadam.pk
Haso.'s posts | Damadam

Haso.'s posts:

Haso.
 

جب ہم کسی کو گلے لگا کر ملتے یعنی معانقہ (Huge) کرتے ہیں تو ہمارا جسم Oxytocin نامی ایک ہارمون ریلیز کرتا ہے ۔۔۔ یہ ہارمون نہ صرف سٹریس اور ڈیپریشن کو کم یا دور کرنے کا سبب بنتا ہے بلکہ یہ جسمانی زخموں کو بھی جلد بھرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے..😍😍

Haso.
 

عشق بہت مشکل ہے.
اس لئے ہم رباب بجاتے ہیں.
اور،
رباب بجانا عشق کرنے سے بہت آسان ہے.
لہذا جو لوگ عشق کرنا مشکل سمجھتے ہیں، وہ ان کیطرح رباب بجانا شروع کر دیں.

Haso.
 

تم نے مجھے تب چھوڑا تھا جب میرے پاس تمہارے علاوہ کوئی نہ تھا!!🍁

Haso.
 

یادداشت کا آئیکون ایک ایسا دل ہے جو صرف خواہش رکھنے والوں کو پاس رکھتا ہے❗️

Haso.
 

سنا ہے کانوں کے کچے ہو تم بہت سو ہم
تمہارے شہر میں سب سے بنا کے رکھتے ہیں

Haso.
 

ہمارے دل کو اگر لوٹ لو تو ہم جانیں
کہ تم نے ایک زمانے کے مال مارے ہیں
for........ 🤔🤔🤔🤔

Haso.
 

" اپنے لِیے ایسے مرد عورت کا اِنتخاب کرو جو آپ سے دور ہونے کے بعد رب سے رابطہ کرے نہ کہ ؛ کِسی غیر مرد یا عورت سے! ۔ " 🖤🙂

Haso.
 

ہر وہ محبت جو مٹ جاتی ہے وہ محبت نہیں ہوتی ۔اور ہر وہ محبت جو بدل جاتی ہے وہ بھی محبت نہیں ہوتی۔
بلکہ محبت وہ ہوتی ہے جو قائم رہتی ہے۔
ya un ka liya joh awin post krty hn

Haso.
 

میں تھک گیا ہوں، کچھ سوچ بھی نہیں سکتا اور صرف اپنا چہرہ آپ کی گود میں رکھنا چاہتا ہوں، آپ کا ہاتھ اپنے سر پر محسوس کرنا چاہتا ہوں اور میں ہمیشہ اسی طرح رہنا چاہتا ہوں۔"
_فرانز کافکا کا میلینا کو لکھا گیا خط

Islamic Quotes image
H  : جہاں محبت مل جائے، وہ مکہ ہے طواف کیجیے جہاں محبوب مل جائے، وہ مدینہ ہے - 
Haso.
 

ٹوٹ کر گرنے والے پھل کے
گلے سڑے بیج سے
زمین کا سینہ چیر کر
پھلدار درخت اگانے والے
میں بھی ٹوٹ کر گر گیا ہوں
میرا دل گل سڑ چکا ہے
مجھے پھر سے بنا
میرے دل کو پھر سے اگا
مجھے دوسرا جنم دے
یا مجھے صنم بنا دے
یا مجھے کوئی صنم دے
😀😀😀😀

Haso.
 

عورت ایک بہترین دوست ہے! اگر مرد اُس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کر دے👌

Haso.
 

صرف اُسے اجازت تھی بے ادبی کی
ورنہ سخت نفرت ہے مجھے
تم، کہہ کر بات کرنے والوں سے❤️

Haso.
 

قد چھوٹا زبان لمبی پیر کالے منہ گورا بتاؤ کیا چیز ہے .
🙈🙊👊🏻😜😜😜😜

Haso.
 

اپنی چائے پئیں، خاموشی اختیار کریں،
لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، زندگی کو اپنے اوپر نہ لیں، اور ضرورت سے زیادہ جذباتی نہ ہوں۔ اپنی مرضی کے خلاف کسی کو خوش نہ کرو۔
۔

Haso.
 

میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے🥀
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں،
کہ (yes, I'm)🍂
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے
اہمیت نہیں رکھتی🥀

Haso.
 

مجھے میری خراب حال زندگی کے لیے
میرے ناآسودہ خواہشات کے لیے
میری آنکھوں کی ویرانی کے لیے
میرے مزاج کی حساسیت حسن پرستی
اور متلون مزاجی کے لیے
میری شخصیت کی خامیوں اور کمیوں کے لیے
ان گناہوں کے لیے جو میں نے ارادتاً کیے
اور ان گناہوں کے لیے بھی
جو غیر ارادی طور پر مجھ سے سرزد ہوئے
ہرگز کوئی افسوس نہیں
لیکن ہاں
زندگی کے اختتامی لمحات میں
مجھے ایک واحد افسوس یہ رہے گا کہ
میں دنیا کے 8 ارب انسانوں میں سے
کسی ایک کا بھی محبوب نہ بن سکا..😔

Haso.
 

ساری دنیا کی بادشاہت مل جائے لیکن ہماری زندگی میں عورت نہ ہو تو ہم بھکاریوں سے بھی بدتر ہیں.�
asi bat hn kia ... rahnumaii kre

Haso.
 

بلکل عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ خطرناک بھی ہے وہ آ پکی ہنستی دنیا اجاڑنے کی طاقت رکھتی ہے
morning

Haso.
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی_