Damadam.pk
Haso.'s posts | Damadam

Haso.'s posts:

Haso.
 

تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں۔۔!!!
🖤🖤

Haso.
 

❞ وہ کھڑکی بند کر دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے، چاہے وہ منظر کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو۔❝

Haso.
 

سوال تھا کہ سفر زیادہ اہم ہے یا منزل
جواب تھا من پسند شخص کی موجودگی😌🖤

Haso.
 

ہمیشہ اہمیت اُسے دو جو اس کا حقدار ہو....!!!🥀
بے فضول بے مروت لوگوں پر جذبات ضائع نا کریں...!!!🖤

Haso.
 

یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے

Haso.
 

حیات بخیر🌿🌺
بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو
➖ ب

Haso.
 

ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے..... تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے
.kahli jaga pur kre 🤣🤣🤣

Haso.
 

جب تک آپکے اندر احساس ۔پیار محبت نہیں آپ ایک مکمل انسان نہیں۔۔۔🙂
💜

Haso.
 

الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے!!💜
صبح بخیر

Haso.
 

مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کے برداشت کر لیتا ہے وہ جنھیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کے آیا ہے وہ عزت کی زندگی گذار سکیں
مرد وہ ہستی ہے جو ماں کی گود سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے.✨

Haso.
 

شوہر کا توجہ نہ دینا
ریسپیکٹ نہ کرنا عورت کو ذہنی مریض بنا دیتا ھے.
کیا یہ سچ ہے

Haso.
 

میں وہ دیوانہ ہوں جس کے لیے پریاں روئیں
میرے ماتم نے حسینوں کو سیاہ پوش کیا۔۔۔۔۔
❣️

Haso.
 

سچ یہ ہے کہ مَیں،
ناقابلِ برداشت لڑکا ہوں ،
مُجھ سے کچھ گھنٹوں یا کچھ دِنوں سے زیادہ،
کوئی مُحبت نہیں کر سکتا،،

Haso.
 

زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل " سکتیں ، چاہے ہم روئیں ، چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں🖤

Haso.
 

زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مل " سکتیں ، چاہے ہم روئیں ، چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں کیونکہ وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں🖤

Haso.
 

زندگی بہت مختصر ہے، لوگوں کو خوش کرنے
میں مت گزار دیں بلکہ ایسے لوگوں کے ساتھ گزاریں جو آپ سے پیار کرتے ہیں ، آپ کو اہم سمجھتے اور اہمیت دیتے ہیں اور جن کے ساتھ ہونے پر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ اپنی ذات کی خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ ہیں نہ کہ بناوٹی ”ورژن“ اختیار کیے ہوئے ...!! ✨♥️

Haso.
 

تُمہارے کُچھ بھی نہیں تھے
مگر,
تُمہارے ساتھ;
کِسی کو دیکھا, تو دِل سے بُرا لگا ہم کو..........🖤
۔

Haso.
 

وہ ایک اداس لڑکی ہے جس نے جلد دنیا چھوڑ دینی ہے
لیکن میں نے اسے فی الحال روک لیا ہے
کیونکہ میں اسے چاہنے لگا ہوں
مگر میرے چاہنے سے وہ میری نہیں ہوسکتی
خود سے فرار کیلئے وہ بہت پہلے کسی کی ہوچکی ہے
وہ کہتی ہے کہ اب کی بار فرار کا رستہ موت ہے
لیکن موت کو گلے لگانے سے پہلے
وہ میرے پاس آئی اور مجھے الوداعی بوسہ دیا
لیکن مجھے خود سے زیادہ اداس پاکر وہ کشمکش میں ہے
کہ مجھے چھوڑ کر وہ کیسے خودکشی کرسکتی ہے
ہم دونوں ہی واقعی بہت تھک چکے ہیں
لیکن ہمیں ملتے رہنے سے اکسیجن ملتی رہے گی
اب نہیں معلوم کہ وہ کب تک یہاں رکتی ہے
اگر میں کبھی اسے روکنے میں ناکام رہا
تو میں اُسے الوداعی بوسہ دینے ضرور جاؤں گا۔۔۔!!

Haso.
 

جب آپ کسی سے سچی محبت کرتے ہیں نا ،تو اس کی غلطیاں کبھی بھی آپ کے جذبات کو بدل نہیں سکتی،
کیوں کہ صرف دِماغ ناراض ہوتا ہے،دِل پھر بھی پرواہ کرتا ہے.....!!!!🤎

Haso.
 

ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں دھاگے کی طرح ہوتے ہیں جب تک ٹھیک رہیں وہ ساتھ رہتے ہیں. جہاں زرا سا الجھے وہ بجائے سلجھانے کے توڑ دینے کو آسانی سمجھتے ہیں_🙂
for........