Damadam.pk
Haso.'s posts | Damadam

Haso.'s posts:

Haso.
 

ایک خاتون کہتی ہیں کہ میں جب بھی اپنے شوہر کے احساسات، تجزیے اور تحریریں فیس بُک پر پڑھتی ہوں تو میرا دل چاہتا ہے کاش میں اس کی بیوی ہوتی!!

Haso.
 

دنیا میں سات ہزار زبانیں بولی جاتی ہیں ان سات ہزار زبانوں میں سات ہزار مرتبہ کہا گیا ہے کہ عورت واجب المحبت ہے!!
😎

Haso.
 

میں نے تمہارے بدلتے چہرے کے
دکھوں سے محبت کی ہے
تمہارا ڈھلتا حُسن میری
تم سے محبت کم نہیں کرسکتا
صاحبہ!
تم ہر دور میں میرے لئے باعثِ مسرت رہی ہو!❤️
~

Haso.
 

میرے انباکس میں ایسے بہت سے میسیجز ہیں
جنہوں نے مُجھ سے میرے لفظوں کی وجہ سے ملنے کی یا بات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے
لیکن میں ہمیشہ ایک ہی بات کہتا ہوں
کے آپ مُجھ سے مِل کر مایوس ہونگے
میں اپنے لفظوں سے بلکل متضاد شخصیت ہوں
آپ جس سے ملنا چاہتے ہیں
وہ کوئی شخصیت نہیں بلکہ ایک کیفیت ہے
یہ بات ہمیشہ سمجھنی چاہیے
انسان مِل جاتے ہیں
کسی کی کیفیت نہیں مِلتی
اِس روئے زمین پر کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں جو مُجھے مکمل جاننے کا دعویٰ کر سکے
مُجھے جاننا اتنا آسان نہیں
کیونکہ میں تو خود کو بھی کم مِلتا ہوں۔۔۔
۔

Haso.
 

جب کسی عورت میں حُسن، ذہانت اور مضبوط تخیل یکجا ہو جائے تو جان لو کہ تم مشکل میں پڑنے والے ہو۔

Haso.
 

اور پھر اللّٰه کے ہاں ہر زخم بھر جاتا ہے۔
ٹوٹ کر بکھر کر پھر اسی کی طرف لوٹو تو وہ سنبھال لیتا ہے۔
ہر درد میں تسکین دیتا ہے۔ اور پھر سے جینا سکھا دیتا ہے۔
کیونکہ اللّٰه ہی ہے جو کسی حال میں بندے کو بھولتا نہیں ہے♥️🌸

Haso.
 

اُس نے مجھ سے پوچھا کہ میں اسے کیوں پسند کرتا ہوں۔ تو میں نے ہر وہ چیز بیان کی جو اُس میں مجھے اچھی لگتی تھی۔ اور جب اس نے کہا کہ وہ مجھے کیوں پسند کرے تو میرے پاس یہ کہنے کے علاوہ اور کوئی جواب نہیں تھا کہ میں اُس سے بے تحاشا محبت کرتا ہوں...

Haso.
 

جب سے دیکھا ہے انھیں اپنا مجھے ہوش نہیں
جانے کیا چیز وہ نظروں سے پلا دیتے ہیں ❤😊

Haso.
 

جب اس نے کہا ” مجھے تم سے محبت ہے ” تو میں باہر نکل آیا کیونکہ کمرے کی فضا اڑنے کے لئے ناکافی تھی 🤍🌼🥹🍃
فرانز کافکا

Haso.
 

اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو،
اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں،
ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے،
جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا،
کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے🖤

Haso.
 

جب تمہیں لگے کہ اب نہ آگے بڑھ سکتے ہو اور نہ واپس پلٹ سکتے ہو تو اللہ کی جانب بھاگ جانا۔۔۔ دور تک وہاں تک جہاں یہ تم اسے چھوڑ کر اتنا دور تک نکل آئے تھے🥀
#Shah

Haso.
 

جب میں تمھیں اپنا وقت دیتا ہوں تو میں تمھیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتا ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتا۔۔۔ 🙂🥀
for hmmmmmmmm

Haso.
 

یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے

Haso.
 

اگر یہ کاغذ ہوتا تو پھاڑ دیتا، کانچ کی کوئی بوتل ہوتی تو توڑ دیتا، دیوار ہوتی تو گرا دیتا، مگر یہ میرا دل ہے.!🙂

Haso.
 

میں نے سورہ یوسف میں پڑھا تھا !
قید سے رہائی کے بعد وہ بادشاہ بنے تھے"🌻♥

Haso.
 

عـورت کی تخلیق اتنی خوبصورت کی گئی ہے،
کہ کنگ کانگ فلم میں ایک بندر بهی عورت پر دل ہار جاتا ہـے!!!🔥❤️

Haso.
 

عورت بعد میں پیدا ہوتی ہے اس کے غمگسار پہلے پیدا ہوتے ہیں _ لیکن مرد کو کیا غم ہیں یہ مرد کو پیدا کرنے والی بھی نہیں جان سکتی__!!

Haso.
 

(محبت)
لوگ شاید رویوں کو سمجھنے میں غلطی کر دیتے ہیں، اکثر ایسا محبت کے معاملوں میں ہوتا ہے، لوگوں کا تو پتہ نہیں مجھے تو اپنے موبائل سے بھی محبت ہے، اور اسے میں نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دیتا، اپنے لیپ ٹاپ سے
بھی ہے، اپنی بائیک سے بھی ہے، اور یہ سب تو محض انسان کی بنائی ہوئی
چیزیں ہیں، مجھے اپنے اردگرد لوگوں سے بھی محبت ہوجاتی ہے، اور میں لوگوں کے معاملے میں بھی ایسا ہو جاتا ہوں، مجھے محبت ہوجاتی ہے لوگوں سے اور دل کرتا ہے وہ آس پاس رہیں نظر آتے رہیں، تاکہ دل کو تسلی رہے😊
(محبت کی کئی قسمیں ہیں )
آگے درجہ بندی اپنی اپنی مرضی سے کرتے جائیں

Haso.
 

"-انسان کو اپنے دُکھ سیلیبریٹ کرنے چاہییں
جیسے کہ مُنہ پہ ہنسی سجا کر...
اچھے بال بنا کر....
سب سے پسندیدہ کپڑے
اور پسند کے زنگ کا انتخاب کرکے ...
رات کے کسی پہر اپنے لیے چائے بنا کر,کوئی دیکھے توبکھرا ہوا نہ سمجھے.......
کیونکہ.....
مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے"-🌚💔

Haso.
 

اگر تمہیں کسی سے محبت ہو جائے تو اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کر کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے یا نہیں، ایک بار کہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے جو اس سے بے لوث محبت کرتا ہے، وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نہ رکھنا، کیونکہ جس محبت کا اظہار نہ کیا جائے محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہ