Damadam.pk
Haso.'s posts | Damadam

Haso.'s posts:

Haso.
 

مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے بندہ کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھائے☠️❤️
سعادت حسین منٹو

Haso.
 

بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے

Haso.
 

Sorry! Ap Syed.anab ko reply nahi kar saktey
Wapis ja ke beshak kisi aur user ko reply karein
ksa ksa log hn

Haso.
 

"اگر کوئی عورت آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے اور اگر اسے محبت نہیں تو وہ کمرے کی کھڑکی تک بھی نہیں آئے گی۔ ایک عورت آپ کے لیے جہنم کو بھی عبور کر سکتی ہے بشرطیکہ کہ اسے آپ سے محبت ہو۔" ✨❤️
#

Haso.
 

اب سنورنے کو آئینے کی طرف
وہ تو جاتی ہوگی، دل نہیں جاتا ہوگا
#

Haso.
 

محبت میں آپ یہ خواہش نہ رکھیں کہ
وہ صرف میرا ہو جاۓ
کیونکہ یہ آپ کہ اختیار میں نہیں ہے
مگر آپ صرف اُسکے ہوجاۓ اِس پہ آپ کا پورا اختیار ہے...!!⁦❣️⁩
🖤

Haso.
 

عورت اگر خوبصورت ہو ، تو وہ چند سیکنڈوں میں اس دنیا پر موجود بہت سی چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے
جیسے کہ : ایک افسردہ مرد اور اُسکے ایمان کو ... ✨💙🌸🫀🫠

Haso.
 

عورت ذہانت سے زیادہ حسن پہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کے مرد کے پاس دماغ سے زیادہ تیز آنکھیں ہیں
👀👀👀👀

Haso.
 

عورت کی خوبصورتی یہ کے کہ وہ مسکرائے, ناچے گائے, کھیلے, شرارتیں کرے, مرجھایا ہوا پھول اچھا نہیں لگتا اور ایک دن جھڑ جاتا ہے سو عورت بھی روتی اچھی نہیں لگتی اور اگر اس سے محبت نہ کی جائے تو تھک جاتی ہے, ماحول افسردہ ہوجاتا ہے...
ہمیشہ وہ گھر ہی پُرسکون ہوتے ہیں جن گھروں میں عورتیں خوش ہوتی ہیں جن گھروں میں عورتوں سے ظُلم کیا جاتا ہے, بدحالی کا شکار رہتے ہیں اور ایسے لوگوں کے بچے بھی عجیب صورتحال کا شکار رہتے ہیں اور بڑے ہو کر مختلف جرائم کا شکار ہوجاتے ہیں.
عورت سے محبت سے پیش آئیں کہ عورت ہی زندگی کی روح ہے !!
yaaa un uads girl ya women ka liya

Haso.
 

میں تمھیں گلے لگاؤں گا
جب دنیا سڑکوں پر مصروف ہوگی
جب چینلز نیوز دینے میں مصروف ہوں گے
اور ہم زندگی سے تھک چکے ہوں گے
میں تمھیں گلے لگاؤں گا
ہم باتیں کریں گے
جو ہم ہمیشہ کرنے سے ڈرتے رہے
ہم باتیں کریں گے
پھولوں کی ، رنگوں کی اور تمھارے نئے کپڑوں کی
ہم ملیں گے
کسی غیر متوقع دن میں
کہیں غیر متوقع جگہ پر
اپنے روایتی خول سے نکل کر
میں منتظر رہوں گا تمھارا
جیسے درخت منتظر رہتے ہیں پرندوں کے لوٹنے کے لیے
میں خط لکھوں گا تمھیں
جب لوگ چیٹ کررہے ہوں گے
میں درخت کے نیچے بیٹھ کر ٹھنڈی چھاؤں میں تمھارے نام ایک خط لکھوں گا
خط جس کے اندر ایک پھول ہوگا

Haso.
 

"محبوب کو اگر آپ ہمیشہ خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں" ❤️

Haso.
 

اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیے پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر فرض ہے وہ اپنی نس کاٹے اور اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے۔🥀

Haso.
 

عورت اگر خوبصورت ہو ، تو وہ چند سیکنڈوں میں اس دنیا پر موجود بہت سی چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے
جیسے کہ ایک افسردہ مرد اور اُسکے ایمان کو !!

Haso.
 

ایسی عورت سے عشق کرو، جس کے آنچل سے ادب کی خوشبو آئے۔🥀

Haso.
 

اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا! ❤️

Haso.
 

ایک سخن ایسا ہے جو صرف سنانا ہے تجھے
میرا مطلب ہے کہ آئینہ دکھانا ہے تجھے
تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی ہے
تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا ہے تجھے

Haso.
 

تمہاری کمر پر لکھتے ہوئے سوچ رہا ہوں
کہ ایسا کیا لکھا جائے
جس میں تمہاری کمر کا ہر خم سما جائے
بہت سوچنے کے بعد
میں اِس نتیجے پر پہنچا ہوں
کہ ایسا ممکن ہی کہاں ہے
کائنات کسی شخص کی ہتھیلی پر آجائے

Haso.
 

دعا کیا کرو کہ تمہارا شوہر آنکھوں والا ہو جو دیکھ سکے تمہارے دکھ ، تمہاری خوشی ، تمہارا ہنسنا ، رونا بہت سے لوگ آنکھوں والے ہوتے ہیں مگر بیویوں کے معاملے میں اندھے ہو جاتے ہیں ۔
agree

Haso.
 

اگر کسی شخص کو اپنی اولاد سے محبت کا دعوی ہے تو وہ بچوں کی ماں کو خوش رکھے، یہی اپنی اولاد سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔ بچوں میں خود اعتمادی اور تخلیقی صلاحیتیں تب ہی پیدا ہوتی ہیں جب گھر کا ماحول خوشگوار ہو.

Haso.
 

تمہاری باتیں ، تمہارا لہجہ ، تمہارا رتبہ ، تمہارا چہرہ بلا شبہ چاہتوں کا مدار ہیں ، اچھا فرض کرو اگر یہ باتیں ،لہجہ، رتبہ، چہرہ نہیں رہا تو ؟ سب ڈھل گیا تو ؟ پھر بھی میں تمہارے ساتھ سایہ بن کر چلوں گا میری محبتوں کا مدار تم ہو
یہ بدلتے ہوئے منظر نہیں ،
کیا میری بات پر تم کو یقین نہیں ہے ؟
#ase hota hn kia