Damadam.pk
Hassan.Butt's posts | Damadam

Hassan.Butt's posts:

Hassan.Butt
 

میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود بھی نہیں پتا کہ میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے بلا وجہ غصہ چڑچڑا پن بیزاری اکیلا پن وحشت گھٹن تلخ لہجے ماضی مستقبل اور بھی بہت ساری اذیتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں ایسے لگ رہا ہے جیسے میرے ذہن میں کوئی کیلیں ٹھونک رہا ہو انسان پر کبھی کبھی ایسے دن بھی آتے ہیں جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے اور میں ایسے ہی دنوں میں قید ہوں۔۔۔

Hassan.Butt
 

تماشا زندگی کا ــــــــــــــــــــ ہم نے خود بنایا ہے💔
جو قابل نا تھے نفرت کے ان سے عشق فرمایا ہے❤️🩹

Hassan.Butt
 

تاریخ گواہ ہے جب عورت گھر کے کام
کرتے کرتے تھک جاتی ہے😶🙄 تو گھر میں
شوہر اور بچوں میں سے کسی ایک کی شامت ضرور آتی ہے 🤪🤣😂

Hassan.Butt
 

*مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا*
*جو سمجھدار کے لئے کافی ہوتا ہے😂*

Hassan.Butt
 

🤎✨سنو ، اے حسین لڑکی
تمہیں شاعر کی محبت ہونا چاہیے تھا
تاکہ وہ تمہیں دنیا کی قیمتی القابات سے پکارتا
کبھی جان کہتا
کبھی جانِ جہاں کہتا
جانم ،عشقم ، یارم ،محرم ، من محرم
پری ، روحِ من ، عروسہ ، جانِ جاناں کہتا💜🤍❤️🥰
جیسا کہ میں 🙈❤️😝

Hassan.Butt
 

مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی؛ مُحبّت تو"
چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے✨♥️

Hassan.Butt
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا ، دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر 💔❤️

Hassan.Butt
 

تتلی پکڑنے پر اپنا ٹائم ضائع مت کرو..!!
اپنا گارڈن ٹھیک کرو تتلی اپنے آپ آئے گی🖤

Hassan.Butt
 

ٹوٹنا قبول ہے !
جھکنا باپ نے سیکھا یا ہی نہیں🖤

Hassan.Butt
 

کائنات کے تمام کوشے خالی ہیں ، جب تک اپ کو کسی طرف اپ کو اپنا محبوب چہرہ نہ نظر ائے
❤️

Hassan.Butt
 

جانے کس رنگ سے روٹھے گی طبیعت اس کی
جانے کس ڈھنگ سے اب اس کو منانا ہو گا

Hassan.Butt
 

پہلے خبر پڑھ لیں پھر پوسٹ مارٹم کریں گے۔.😂😂😂
بریکنگ نیوز: "وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیم فنڈ میں موجود 20 ارب روپے مانگ لئے"
ارے لیکن نون لیگ تو کہتی تھی ڈیم کا فنڈ نیازی اور بابا رحمتے نے کھا لیا ہے، پھر 20 ارب روپے کیا کس کے جہیز میں سے مانگ رہے ہیں؟
اپریل 2022 کے بعد سے الحمدللہ نون لیگ ہر دن بلکہ ہر گھنٹے بعد اپنا تھوکا ہوا چاٹ رہی ہے اور بڑے مزے لے لیکر چاٹ رہی ہے۔
چاٹو لیگ کے پرانے بیانات موجود ہیں، جن میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر کہتے تھے کہ عمران خان اور ثاقب نثار نے ڈیم فنڈ کے پیسے کھا لئے ہیں اور آج اُن پیسوں سے 20 ارب مانگ رہے ہیں۔
مجھے پورا یقین ہے کہ قدرت انکو رُسوا کرنے کیلئے ہی اقتدار میں لائی ہے۔😂😂
خالد انعم

Hassan.Butt
 

تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔!!!
دل چاہ رہا ہے کہ ابھی پلکیں جھپکوں اور تم میرے روبرو آ جاؤ۔۔۔!!!✨🐥
مجھے زور سے اپنی بانہوں میں لے کر اپنے سینے سے لگاؤ اور اپنے لبوں سے میرے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کر دو۔۔۔۔!!!✨🐥
پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں س میرے بالوں اور میرے وجود کو سہلاتے ہوئے اپنی گرم سانسوں کی حرارت میری روح تک اتار کر مجھے مکمل کر دو۔۔۔۔!!!✨🐥
تاکہ میں بھی اس بات کا سرور لے سکوں، جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ محبوب اگر پہلو میں ہو تو جنت کا سا گماں ہوتا ہے۔۔۔!!! 🫂❤️
تم اگر عہد کرو ہم سے، ہم آغوشی کا
ہم ہتھیلی پہ دھرے جان چلے آتے ہیں۔۔۔!!!🥺♥️

Hassan.Butt
 

ہم بیٹھ کے تنہا کسی ویرانے میں ، ہوا کو دکھ سنائیں گے تمھیں بھول جائیں گے 🙂

Reality 🤭
H  : Reality 🤭 - 
Hassan.Butt
 

مجھے اس شخص کی فکر نہیں جو میرے ساتھ بُرا کرتا ہے، کیونکہ میں اس کا ہم پلہ نہیں بننا چاہتا۔
"بلکہ"
مجھے اس کی فکر ہے جو میرے ساتھ بھلا کرتا ہے، کہ میں اسے کیسے بدلہ دوں۔___________

Hassan.Butt
 

جب ترا ساتھ میسر ہے سرِ راہِ سفر
میں نے سوچا ہی نہیں کہ تھکن کیا شے ہے

Hassan.Butt
 

زندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے لا حاصل کی تمنا کرنا✨

Hassan.Butt
 

جو لوگ دُکھ کی گھڑی میں ساتھ نہ ہوں، وہ سُکھ کے وقت میں پاس بَیٹھنے کا اِختیار کھو دیتے ہیں ✨

Hassan.Butt
 

انسان کو منزلیں ہی مار دیتی ہیں
نہیں یقین تو
چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کر دیکھ لیں
بچ گئے تو کہنا 😂🤣🤪🤭😂🤣