Damadam.pk
Hassan.Butt's posts | Damadam

Hassan.Butt's posts:

Tu samjha tu nhi samjha
H  : Tu samjha tu nhi samjha - 
Hassan.Butt
 

محبت بڑی ہی عجیب شے ہے ۔۔۔"محبت، بادشاہ، فقیر، امیر، غریب، نیک یا گنہگار نہیں دیکھتی وہ تو بس ہو جاتی ہے وہ تو بس محبوب کو دیکھتی ہے اسے ہر برائی کے ساتھ قبول کرتی ہے ۔۔۔ اور جب محبت ادھوری رہ جائے تو وہ ایسی تیز دھار تلوار بن جاتی ہے جو ہر وقت دل پر زخم لگاتی دل کو خون زدہ کر دیتی ہے ۔۔۔۔۔"

Hassan.Butt
 

-" ہتھیلیوں سے چومتے ہوئے لاؤں گا تمہیں
تمہیں قریب کرلوں گا تو تم دونوں ہاتھوں کو کندھوں پہ رکھ دوگی نا؟
اور جب ہم ایک دوسرے کے آس پاس ہونگے تب میں تمہارے ماتھے کو چوموں گا
اور تم دھیرے سے آنکھوں کو بند کرو گی نا؟ ⁦
🫴
#بخت

-" ہتھیلیوں سے چومتے ہوئے لاؤں گا تمہیں 
تمہیں قریب کرلوں گا تو تم دونوں ہاتھوں کو کندھوں پہ رکھ دوگی نا؟ 
اور جب ہم ایک دوسرے کے آس پاس ہونگے تب میں تمہارے ماتھے کو چوموں گا
اور تم دھیرے سے آنکھوں کو بند کرو گی نا؟ ⁦
🫴
#بخت
H  : -" ہتھیلیوں سے چومتے ہوئے لاؤں گا تمہیں تمہیں قریب کرلوں گا تو تم دونوں - 
Beautiful People image
H  : پسندیدہ شخص کی گود پھولوں کا وہ بستر ہے جہاں صدیاں گزاری جاسکتی ہیں ❤️🩹 - 
چُھو کر محسوس کر ، میرے لہجے کی نرمیاں__💓
یہ عنایت میں نےآج تلک کی نہیں کسی اور پر__❤
H  : چُھو کر محسوس کر ، میرے لہجے کی نرمیاں__💓 یہ عنایت میں نےآج تلک کی نہیں کسی - 
Hassan.Butt
 

عزت کرنے پر آؤں تو مجھ جیسا با ادب کوئی نہیں
اور انا میں آؤں تو اوقات منہ پر مار سکتا ہوں 🖤

Hassan.Butt
 

نکل نہ آئے کہیں میری آنکھوں سے زم زم
میرے کچھ خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں

Hassan.Butt
 

شاید ! کئی راتوں سے، سویا نہیں تھا مصور!!!
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن ہے۔

Hassan.Butt
 

یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر کھڑا ہوں
لیکن مجھے پتہ ہے کون کتنے پانی میں ہے۔

Hassan.Butt
 

اِک مشکل اے حل نئیں ہوندی
اودے اگے گل نئیں ہوندی
اونوں میرے نال محبت
اَج ہووے تے کل نئیں ہوندی
سچ پُچھیں تے میں ماڑا واں
دنیا ماڑے وَل نئیں ہوندی۔۔۔
💔

Hassan.Butt
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ پُتر
زندگی چھوٹی جئی اے، بحث وچ نا پیا کرو
اپنی غلطی اگلے تے پا کے ٹُر جایا کرو 👻😜

Hassan.Butt
 

پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا
کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا🙈😂

Hassan.Butt
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ سر توڑ کوشش کرتے وقت سر اپنا توڑنا ہے یا دوسرے کا🤣🤣

Beautiful People image
H  : وہ اک لمحہ ! جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے ـــــ ہماری محبت کی تکمیل ہے 💙 - 
طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں🍂
یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں ۔۔!!
H  : طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں🍂 یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی - 
Hassan.Butt
 

ایک وقت تھا جب پاکستانی ایک دوسرے سے ملتے تو خیریت دریافت کرتے تھے اور اب پوچھتے ہیں سنا فر بل کنا ایا اے🤣🤣😁

Hassan.Butt
 

ایمانداری سے بتاؤ...
کوئی ملک ایسا ہے جہاں سالن کی پلیٹ ختم ہونے پر گریبی دی جاتی ہو.. ہم لوگ ویسے ہی ناشکرے ہیں😂

Hassan.Butt
 

*چوہدری صاحب کا پانچواں نکاح تھا 😮
*مولوی نے پوچھا:-...... قبول ہے😞*
*چوہدری صاحب:-.......مولوی اگے تینوں کدی نا کیتی اے😫😥😬😲😱*

Hassan.Butt
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں تو۔۔
سوتے رہیں اس کے علاوہ اور کوئ راستہ نہیں 😜😜