Damadam.pk
Hassan.Butt's posts | Damadam

Hassan.Butt's posts:

Hassan.Butt
 

پاکستان میں ریموٹ دو مہینے سیل سے اور پانچ ماہ تھپڑوں سے چل جاتا ہے 🤣🤣🤣

Hassan.Butt
 

پاکستان میں سب کچھ سلو چل رھا ھے🙄
سواۓ بجلی میٹر کے😬🙄😂🤣

Hassan.Butt
 

سیگریٹ اور بیوی
قطعی نقصان دہ اور جان لیوا نہیں
بس انہیں تِیلی نہ لگائیں🙄

Hassan.Butt
 

*پاکستان میں گمشدہ چیز*
*ڈھونڈنے کا طریقہ😛😆*
*"اٹھ تیرے تھلے ہی ہونی اے"*😂😂

Hassan.Butt
 

جیسے لاہور والے کہتے کہ یہ میرا لاہور ہے
ملتان والے کہتے کہ یہ میرا ملتان ہے
ایسے قصور والے کیوں نہیں کہتے کہ
یہ میرا قصور ہے۔نئیں دسو مینوں ذرا😅

Hassan.Butt
 

پاکستانیوں کی پیشن گوئیاں کال کاٹ دی ہے پہنچنے والا ہوگا🤣🤣

Hassan.Butt
 

پہلے لوگوں کو اس لیے قید کیا جاتا
تھا کہ وہ ڈاکہ ڈالتے تھے لیکن اب
لوگوں کو اس لیے قید کیا جاتا ہے
کہ وہ سچ بولتے ہیں۔

Hassan.Butt
 

سب خساروں کو جمح کر کے یہ حاصل نکلا
دل نادان کی کوئی بات نہ مانی جاۓ 🖤

Hassan.Butt
 

کوئی تو رابطے کی صورت ہو،
ایک فون کال، ایک میسج ،
تمہارا بھیجا ہوا سرخ دھڑکتا ہوا دل❤️
تمہارے شہر سے میرے شہر تک آتے ہوئے بادل☁️
کوئی شناسا جو تمہارا ذکر کرے
تمہارا ہم نام کوئی بچہ
کوئی بات
کچھ بھی ہو جو اداسی کو دور کر سکے
پتہ نہیں یہ اداسی
ہم خالی ہاتھ رہ جانے والوں سے کیا چاہتی ہے

Hassan.Butt
 

✍️ صلاح الدین ایوبیؒ کا بیان ہے کہ:
مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا تو آج مسلمان ساری دنیا کو فتح کرلیتا💥

Hassan.Butt
 

جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
"جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
تو میں نے شدت سے محسوس کیا
آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی ہے 🖤

Hassan.Butt
 

سینے سے لگو ہنس کے، رہے یاد یہ لمحہ
کھو کر ہمیں رونے کو تو اک عمر پڑی ہے

Hassan.Butt
 

تُمہاری چمک میں تُمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن تُمہارا حقدار وہی ہے جب تم مرجھا رہے ہو
اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشے🖤🖇️
#_💗

Hassan.Butt
 

تم جان لو کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے
کیونکہ بزدل تو لڑائی ہی نہیں لڑا کرتے ✊🌞

Hassan.Butt
 

ملک میں اس وقت سب سے زیادہ پریشان ایماندار لوگ ہیں جو حلال کماتے ہیں

Hassan.Butt
 

نکتہ وروں نے سمجھایا ، خاص بنو اور عام رہو
محفل محفل صحبت رکھو ، دنیا میں گم نام رہو

Hassan.Butt
 

مُحبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے
جب صبر آزمائش انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے
🥀❤️
#__

Hassan.Butt
 

جس ملک میں ہم رہتے ہیں سر ننگا ہو تو کہتے ہیں ۔تمہاری نماز نہیں ہوتی بندہ پورا ننگا ہو تو کہتے ہیں بابا جی پہنچی ہوئی سرکار ہے۔
😭😭

Reality
H  : Reality - 
Hassan.Butt
 

اے رند فقط تم پر نہیں مشتمل سرکشی
میں تیری سوچ سے بھی بڑھ کر خراب ہوں!..🔥