Damadam.pk
HassanAli107's posts | Damadam

HassanAli107's posts:

Social media post
H  : BY SHAQ great post - 
Life Advice image
H  : beautiful - 
true na???
H  : true na??? - 
for your eid gift dress
H  : for your eid gift dress - 
HassanAli107
 

کبھی آ بیٹھ میرے روبرو
تیرا عکس خود میں اتار لوں
یہ جو دل پہرو اداس ھے
کوئی وصل کے لمحے ادھار لوں
کیوں خفا سے پھرتے ہو آج کل
کیا میں پھر سے خود کو سنوار لوں
تم جو بیٹھ جاؤ گے یوں روٹھ کر
کیوں نہ تجھ پہ خود کو میں وار لوں
میں جس راہ پہ ہوں چل پڑی
کہیں دل نہ اپنا اجاڑ لوں

HassanAli107
 

میں نے اول تو کبھی اُس کو پکارا ہی نہیں،
اور پکارا تو پکارا بھی__ صداؤں کے بغیر ! " _

HassanAli107
 

یار بھی راہ کی دیوار سمجتے ہیں مجھے
میں سمجتا تھا میرے یار سمجتے ہیں مجھے
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور سب لوگ پر اسرار سمجتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوۓ حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجتے ہیں مجھے
وہ جو اُس پار ہے ان کے لئے اُس پار ہوں میں
وہ جو اِس پار ہے اِس پار سمجتے ہے مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور گنہگار ، گنہگار سمجتے ہیں مجھے

yeah lijiye apki shoping
H  : yeah lijiye apki shoping - 
beshaq
H  : beshaq - 
Islamic Quotes image
H  : be shk - 
beautifull
H  : beautifull - 
Good morning
H  : Assalam o alaikum good morning - 
HassanAli107
 

ایک دل ہی تو ہے دسترس میں میری
اس سے تمہیں نکالوں گا تو کہاں جاؤں گا
ہے اگر تغافل کی کشمش میں آج ہم
پھر بھی تمہیں ستاؤں گا تو کہاں جاؤں گا
ان لبوں کی حد سے ___
جہاں تمہارا ذکر ٹھہرا ہو
بددعا جو نکالوں گا تو کہاں جاؤں گا
~عکسِ تخیل 🌹

Memes & Satire image
H  : sorry jitna in choclates sy piyar hy - 
HassanAli107
 

اس فانی دنیا میں مقصد تو حقیقت تک پہنچنا ہے۔جب روح بیدار ہوتی ہے اور اپنے اصل وطن کو یاد کرتی ہے تو راستے میں رکاوٹ یہ مٹی کا بُت ہی رہ جاتا ہے۔ جسے ایک نہ ایک دن مٹی میں ملنا ہی ہے۔
تاڑی مار اُڈاو نا باھو رح اساں آپے اُڈن ہارے ھو
(ہم نے تو ایک دن ویسے ہی چلے جانا ہے یہاں سے)

HassanAli107
 

▪️جسم بیمار ہو تو "دُرود" شفاء ہے،
▪️آنکھ خشک ہو تو "دُرود" بارش ہے،
▪️روح بنجر ہو تو "دُرود" بہار ہے،
▪️خیال ویران ہو تو "دُرود" رونق ہے،
▪️سوچ اداس ہو تو "دُرود" خوشی و تازگی ہے،
▪️فضاء مایوس ہو تو "دُرود" امید ہے،
▪️وجود تلخ ہو تو "دُرود" شہد ہے،
▪️اور دل مردہ ہو تو "دُرود" زندگی ہے۔۔۔
📿اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ📿

HassanAli107
 

ALLAH HAFIZ

HassanAli107
 

ASSALAM O ALAIKUM aj phir hm sy udass hny ki wjha

HassanAli107
 

خودکشی حل سہی سارے مسئلوں کا
مگر میں راستے سے پلٹ نہیں سکتا
ایک دکھ یہ بھی ہے پروردگار کہ آدمی
دکھ میں تجھ سے لپٹ نہیں سکتا

HassanAli107
 

شکوے بھی ہزاروں ہیں شکایت بھی بہت ہے
اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ہے
آ جاتا ہے ملنے وہ تصور میں سر شام
اک شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ہے
یہ بھی ہے تمنا کے اسے دل سے بھلا دیں
اس دل کو مگر اس کی ضرورت بھی بہت ہے