دیہات میں کچھ والدین میرے جیسے فوجی کویہ خواب دکھاکرگندم کٹوالیتےہیں🙄🙄"بس ایہاکنڑکاں چاکےتیڈی شادی کرڈیسوں"😪فوجی🤣
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں
یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جا تی ہیں✨🥀
"دل کہتا ہے ہمیشہ"________ تیرا احترام رہے......🌹
تیرا سب سے الگ"__________ ایک مقام رہے......❣️
میری سوچ"_______ جہاں بھی رہے دنیا میں......🌹
مگر میرا "دل فقط"_________ تیرے نام رہے........🌹
سحری میں آن لائن آنا بھی ضروری ہے
🤣🥲🤣🤣🤣
وگرنہ لوگ شک کرتے ھیں اسکا روزہ نھی ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain