کہنے کو تو لاتعداد الفاظ ہیں میرے پاس تیرے عشق کو زندہ رکھنے کے لیے اور اگر سننا چاہتی ہو تو مختصر کہتا ہوں یہ جسے سب لوگ سکون کہتے ہیں ، میرے لیے وہی سکون صرف تم ہو،😘 دیکھو آج تک تمہیں میں نے کبھی چُھو کر نہیں دیکھا، نہ ہی تمہاری خوشبو میسر ہوئی ،، نہ ہی کبھی تم میرے صُبح و شام کے حصہ میں رہے ہو اور کبھی تمہارے ساتھ کوئی سفر (لانگ ڈرائیو) نہیں ہوا نہ ہی میں نے کبھی سنسان سڑکوں پر تمہارا ہاتھ پکڑ کر ٹہلہ ہوں ، نہ ہی آج تک میں نے تمہیں قریب سے دیکھا ہے، نہ ہی نزدیک سے تمہاری دھڑکنوں کا شور سنا ہے ، اِن ساری دلیلوں کے باوجود بھی تم میرے جسم میں ہو ، میری ذات میں ہو ، میرے شعور لاشعور میں صرف تم ہو ۔
کہتا تھا کہ مجھ کو فوج میں بھرتی نہ کراؤ ماں
اب میرے بغیر عید کیسے مناؤں گی ماں
سب کے بیٹے جب آئیں گے عید پڑھ کر
تم دروازے میں کھڑی تکتی رہ جاؤں گی ماں
سؤیاں جب بانٹنے لگو گی محلے میں
تمھاری پلکیں آنسوؤں سے بھیگ جائے گی ماں
شام تک بھی جب نہ پہنچ پاؤں گا گھر
تیرے دل کی ڈھڑکنیں جیسے رک سی جائیں گی ماں
عید پڑھ کر جب واپس آؤں گا ڈیوٹی پے
تسلی یہ دل کو دے کر سو جاؤں گا ماں
عید کا کیا ہے آگلے سال پھر آجائے گی ماں
میری ماں نے کہا تھا
"کچرے کے ڈھیر کی بھی جگہ بدلتی ہے، تم تو پھر بھی انسان ہو، تمہارا بھی دن آئے گا"
سنو 😒
آج ایک لڑکے کا میسیج آیا :🙈آپ کدھر رہتے ہو؟
میں نے بولا : گھر میں🏡وہ 💫: گھر کدھر ہے؟
میں 💫: بولا زمین پر🌎وہ 💫: زمین کدھر ہے؟میں💫 : بولا دنیا میں
وہ💫 : دنیا کدھر ہے؟
میں 💫: کائنات میں وہ 💫: کائنات کدھر ہے؟
میں💫 : خدا کے پاسوہ💫 : خدا کدھر ہے؟
میں💫 : میرے دل میں🫀وہ💫 : آپ کا دل کدھر ہے؟
میں💫 : میرے پاسوہ💫 : آپ کدھر ہے؟
میں💫 : اپنے گھر میں 🏠معلوم نا اس کے بعد سے کیوں اب تک اس کا کو ئ ریپلے نا آیا🙄
مطلب حد ہے 😒
😎✌️😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain