Damadam.pk
HassanAli107's posts | Damadam

HassanAli107's posts:

HassanAli107
 

" مطلبی لوگ اور نصیب بھی اُنہیں لوگوں کو دبوچتے ہیں جو لاڈلے ہوتے ہیں جو کِسی قسم کا دُکھ اور تکلیف سہنے کے لِیے تیار ہی نہیں ہوتے پھر اُن کو ایسے دُکھ دِیے جاتے ہیں کہ ؛ وہ وقت سے پہلے ہی سمجھدار ہو جاتے ہیں ۔۔۔ لوگ تو کھیلتے ہی ہیں اُن سے مگر پھر نصیب بھی اُن کے ساتھ کھیل جاتا ہے اور پھر یُوں ہی اکثر لاڈلی اولادیں دربدر ہو جایا کرتی ہیں! ۔ " 💔🙂

HassanAli107
 

ابھی ہم سو رہے ہیں ابھی تم ظلم کر سکتے ہو
جنگ ہم نے بھی تم سے کرنی ہے امت کو ذرا بیدار ہو لینے دو
اے اقصا ہمیں معاف کرنا

HassanAli107
 

لوٹ کر آؤں گا , پھر گاؤں تمہارے ایک دن 🌹
اپنے دروازے پہ ، اِک دیپ جلائے رکھنا۔ smjha ya nhi

HassanAli107
 

بچپن میں ہم سوچتے تھے کہ بڑے ہو کر غریبوں کی مدد کریں گے
جب بڑے ہوئے تو پتہ چلا ہم خود بھی غریب ہیں
🤣😂

HassanAli107
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں ،، کوئی وضاحت دے سکیں اور شائد دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ
جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو
سمجھ لیں کہ
ان کی عمر ختم ہو چکی ہے-🥀

HassanAli107
 

لوگ چھوڑ کر نہیں جاتے
لوگ دھتکار کر جاتے ہیں
اہم یہ نہیں ہے،
وہ اب آپ کی کتنی تذلیل کریں گے
اہم یہ ہے۔۔،
اب آپ اور کتنا ذلیل ہونا چاہتے ہیں💔

HassanAli107
 

💕محبت بھی کتنی سيانی ہے کسی طلاق شدہ بیوہ کسی معذور کسی ساونلی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہے خوبصورت صورت سے ہوتی ہے💕

Nice hy na
H  : Nice hy na - 
Funny joke
H  : سارے کام چھوڑ کر وقفے وقفے سے۔۔۔۔۔۔🤷🤷 فیس بک چیک کرنا بھی ایک احساس ذمہ - 
HassanAli107
 

اِنسان کو زِندگی میں شاید مُحبت کرنے والے کی اِتنی ضرورت نہیں ہوتی, جِتنی اُُسے سمجھنے والے
کی ہوتی ہے...🖤
شب بخیر

Assalam o alaikum
H  : Assalam o alaikum - 
HassanAli107
 

قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے جو قبر کے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی💜

Assalam o Alaikum 😓🤲😓😓😓🤲🤲😓😓🥀🏵️
H  : Assalam o Alaikum 😓🤲😓😓😓🤲🤲😓😓🥀🏵️ - 
HassanAli107
 

عورت چاہے جیسی بھی ہو اس کی عزت کرو یہ وہ سفید کپڑا ہے جس پر پانی کا بھی داغ لگ جاتا ہے اگر اس نے آپ کے ساتھ غلط بھی کیا ہے تو ایک بار معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیں لیکن اس کی عزت بھرے بازار میں مت اچھالو بے شک وہ اللہ کی رحمت ہے

عورت!! ❤️
 جس پر دنیا کی
 سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں
 سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
 ایک نئے انداز اور نئے محبت سے لکھا گیا 
مگر ان سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
 صرف ایک لفظ مشترک تھا 
اور وہ تھا 
      "واجب المحبت
 ✨✨✨✨
H  : عورت!! ❤️ جس پر دنیا کی سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں سات ہزار ایک - 
HassanAli107
 

"دل جب اللہ کی بندگی اور اُس کیلئے اخلاص کا مزا چکھ لیتا ہے؛
تو پھر اُس کیلئے کوئی چیز اُس سے زیادہ شیریں، خوش گوار اور لذیذ تَر نہیں رہتی!"

HassanAli107
 

ساتھ میرے بیٹھا تھا پر قریب کسی اور کے تھا
وہ اپنا سا لگنے والا شخص نصیب کسی اور کا تھا🍁🥀

HassanAli107
 

غزہ سے پیغام
" قل للدول المسلمة :
لا تصلوا علينا .. فنحن أحياء وأنتم ميتون "
مسلم ممالک سے کہو:
" ہمارے لیے دعا نہ کرو ، ہم زندہ ہیں تم آپنے لیے دعا کرو تم مردہ ہو "😓😓

HassanAli107
 

تم یوسف بن جانا
والد صاحب نے بیٹے کو فرمایا
بیٹا !!! کبھی کسی کی عزت سے کھیلنامت ، کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی کی بیٹی تمہارے احساسات کے لیے رف کاپی ہوجائے ۔
ایک دن میں نے اپنے والد کی ان تمام
نصیحتوں کا جواب ایک طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ اس طرح دیا کہ:
"بابا جی ان باتوں کا دور گزر گیا ہے !!!
آج کے دور کی لڑکیاں خود چل کر آتی ہیں ۔
اور وہ لڑکیاں تو خود ایسا چاہتی ہیں "۔
میرے والد نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا :۔۔۔؟
"بیٹا زلیخا تو بہت زیادہ ہیں ،
مگر آپ یوسف بن جانا "!!!
جیسے ہی میں نے یہ جملہ سنا ۔
میرے ہے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔
میری قینچی کی طرح چلتی زبان بند بوگئی ۔
میرے پاس اب کوئی بھی جواب نہیں تھا ،
جو بابا جان کے سامنے پیش کرتا

HassanAli107
 

*اے روئے زمین کی اداس لڑکی۔۔۔۔*
*خدا کرے تمہیں کوئی ایسا ملے جو تمہارے آنسوؤں کو چھو کر موتی بنا دے۔۔۔✨❤🩹
*💯*