مرد ظالم ہوتا ہے۔۔۔ مرد حاکم ہوتا ہے۔۔۔ ایسے کتنے ہی جُملے..... ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی سوچا ہے کہ مرد کس قدر مشقت کرتا ہے اپنی عورت کا سائبان بننے کے لئے؟؟ اُسے معاشرے کی.... سرد گرم سے بچاکر رکھتا ہے اپنا آپ مارتا ہے کماتا ہے اور اس پیسے سے اپنے گھر کی عورت کے لیے دنیا کی ہر سہولت خریدتا ہے😞😞😞 قدر کریں اسکی جس کی وجہ سے آپ ایک محفوظ چھت تلے بیٹھ کر ایک آسائش بھری زندگی گزار رہے ہیں !
تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔ اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔ تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔ تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔ تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔ یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔
تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛ پھر تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا اور پھر تم "گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔ بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔ بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں "نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔ "بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ💖 صبح بخیر دعاٸیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانیوں میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں دو چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا 💕”مسکراہٹ اور دعا“💞 اللّٰہ عزوجل آپکو صحت تندستی ڈھیروں خوشیاں کامیابیاں اور لمبی زندگی نصیب فرماٸیں۔۔۔❤💖 آمین یا رب العالمین ✨♥️
*💖🥰خوبصورت سا ایک پل قصہ بن جاتاہے💝✨* *💖🥰جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے 💝✨* *💖🥰کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں💝✨* *💖🥰جن سے کبھی نہ ٹوٹنے والا رشتہ بن جاتا ہے💞🌹