Damadam.pk
Hassan__Shah's posts | Damadam

Hassan__Shah's posts:

Hassan__Shah
 

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎ....ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮈﺭ ﻟﮕﺎ...ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ...ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺮﮮ ﻟﻮﮒ ﺩﮐﮭﺎﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ...ﮐﮭﻠﻢ ﮐﮭﻼ ﺩﺷﻤﻨﯽ ﻧﺒﮭﺎﮰ ﮔﮯ...ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ، ﮐﺐ، ﮐﮩﺎﮞ، ﮐﯿﺴﮯ، ﮐﻮﻥ، ﮐﺲ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺮﺍ ﺑﻦ ﺟﺎﮰ...ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ...ﮐﻮﻥ ﮐﺐ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﮐﮯ ﺑﻞ ﮔﺮﺍ ﺩﮮ

Hassan__Shah
 

-"مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی مگر بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک مرد کو عشق ہوتا ہے-"
ہر بار مرد غلط نہیں ہوتا اور نہ ہی سب کے سامنے روتا ہے بس دل ہی دل میں روتا ہے اندر سے چاہیے کتنا بھی ٹوٹا کیوں نہ ہو مسکرانہ نہیں چھوڑتا

Hassan__Shah
 

ابھی کچھ دیر اور اس کی گلی میں دوست رک جاؤ
ابھی بادل برسنا ہے ۔ ابھی کھڑکی نے کھلنا ہے

Hassan__Shah
 

ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ

Hassan__Shah
 

💞انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں.
💞جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے.

H  : Good night - 
H  : وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو - 
H  : Deep Words - - 
H  : منسوب آل نبی ہوں ! نہیں کوئی مقابلہ میرا ! - 
H  : !!__میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی__!! !!__جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے - 
Hassan__Shah
 

جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد
عارضی"تعلقات" ہیں