زہر کے قابل بھی نہ تھے کچھ لوگ
افسوس ہم انھیں جگر کا خون پلاتے رہے.
💦®
.
مجھے تھوڑا زہر پلا دیجیئے؟
شاید مر جائیں غم میرے........!!
جون ایلیاء__
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں۔
مجھے __زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ ---- میرا مزاج ذاتی ہے ۔۔۔۔
آج کل ضرورت طے کرتی ہے کہ
لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے۔۔۔









میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا
پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا میں کچھ عرصہ اس کو کھونے سے ڈرتا رہا...
پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا..
میں اب بھی ڈرتا ہوں...
مگر کسی کو کھونے سے نہیں
اب رشتے بنانے سے ڈرتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain