السلام علیکم۔۔۔۔اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کو تھامنے والے! بس تیری رحمت ہی سے فریاد ہے۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔اے اللہ! تو ہمارے دلوں میں باہمی الفت پیدا کردے اور ہمارے باہمی تعلقات درست کردے اور ہم کو سلامتی کے راستوں کی ہدایت فرما.....
السلام علیکم۔۔۔ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے مگر اطمینان رکھیں جس ہاتھ میں ہوتے ہیں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔مظلوم کا مذہب اور قوم پوچھے بغیر اس کے حق میں کھڑے ہو جائیں۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا میرے مالک تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا .رب تعالی آپ کی وہ دعا قبول فرمالیں جس کی قبولیت کا آپ مدتوں سے انتظار ہو اور اس میں خیر کی شکلیں واضح فرمادیں(آمین)۔۔
۔۔۔۔۔ناشکری انسان کو بے سکونی میں مبتلا کردیتی ہے ۔ انسان کو اپنی نعمتوں کی قدر تب ہوتی ہے جب وہ ان نعمتوں سے محروم لوگوں کو دیکھتا ہے...
السلام علیکم۔۔۔ اپنے آپ میں قابلیت پیدا کریں دوسروں میں نقص نکال کر خود کو قابل مت ثابت کریں۔۔۔
جس نے اپنے اخلاق کی اصلاح نہیں کی۔
اسکی نصیحت کا کسی پہ کوئی اثر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
(مولا علی)
تمہاری سچی بات کسی کو پسند آئے تو سمجھ لو اسکا دل صاف ہے
اور جسے سچی بات سے چبھن ہو سمجھلو اسکے دل میں چور ہے نہ کے تمہاری بات میں۔۔۔۔
مجھے پسند ہیں میرے وہ دوست جو مردوں
میں بیٹھ کر مردوں کی بات کرتے ہیں
😏😏
ہر ایک کو خوش کرنا منافق کی نشانی ہے،غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنے کی ہمت پیدا کریں۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔ہارجانے کے سو امکانات ہوں اور جیت کا صرف ایک رستہ ہو تب بھی ہمت مت ہاریں اللّٰہ پاک آپ کا مددگار ہے۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔بے شک وہ شخص جس کی ذات سے لوگوں کو رنج پہنچتا ہو، ایسے شخص کے اپنے دل کا سکون چھین لیا جاتا ہے۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔کامیابیوں کے مسافر لوگوں سے الجھتے نہیں بلکہ کامیاب ہو کر لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔یقین کریں دنیا میں واحد باپ ہی ہوتا ہے جو اپنے بیٹے کو خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔
سچے رشتے اور اچھے دوست خوشیوں میں زینت اور پریشانیوں میں سہارا ھوتے ھیں۔۔۔۔جمعہ مبارک
السلام علیکم۔۔۔۔ذندگی کے معاملات اللّٰہ پاک کی ذات پر چھوڑ دیں مایوسیاں اور پریشانیاں آپ کو چھوڑ دیں گی۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگو تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو۔۔۔
Mery ksi b
bhai,
behn
Ya
dost
ko koi b preshani ya udasi ho to muj sy bat krly men un k dukh drd men pora shareek hon 😊😊😇😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain