Damadam.pk
Hasssan_ji's posts | Damadam

Hasssan_ji's posts:

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔۔لوگوں کو شکست دینے کی بجـائے،انہیں جـیتنے کی کوشش کریں بہت خوشی ملے گی۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

....انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے۔...

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔ جس لمحے آپ اللہ تعالیٰ کی محبت کی تلاش کا سفر شروع کرتے ہو، تمہارا ظاہر اور باطن تبدیلی کے عمل سے گزرنا شروع ہوجاتا ہے۔ ..

Hasssan_ji
 

۔۔...اِس دنیا میں سُکون سے جینے کی ایک ھی تدبیر ھے کہ ، ھر انسان کے پاس ایک وسیع و عریض قبرستان ھو جہاں وہ لوگوں کی غلطیوں اور خامیوں کو دفنا آیا کرے....

Hasssan_ji
 

۔۔۔انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو.۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔جیسا سوچو گےویسے بنو گے
تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں..

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔آپ دینا شروع کریں آنا خود ہی شروع ہو جائے گا عزت بھی اور رزق بھی۔۔؟

Hasssan_ji
 

۔۔۔ہمیشہ ذندہ رہنا ہے تو لوگوں کے دلوں میں ذندہ رہنا ہو گا اور دلوں میں ذندہ وہی رہتے ہیں جو خیر بانٹتے ہیں اور لوگوں کیلیئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔مشورہ ہمیشہ مضبوط لوگوں کے ساتھ کریں اگر کمزور لوگوں کے ساتھ کریں گے تو وہ نا صرف آپ کا ڈر بڑھا دیں گے بلکہ آپ میں نیا ڈر ڈال دیں گے۔۔۔۔

Hasssan_ji
 

۔۔۔۔اپنا کردار اتنا مضبوط اور ظرف اتنا وسیع رکھیں کہ لوگ آپ سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں۔۔

Hasssan_ji
 

السلام علیکم۔۔۔جس شخص کو ذندگی میں مخلص دوست نہیں ملا اسے اپنے آپ پر غور کرنا چاہیے۔۔۔۔

Memes & Satire image
H  : 👍👍👍Agree..? -