۔۔۔ اپنے آپ میں قابلیت پیدا کریں دوسروں میں نقص نکال کر خود کو قابل مت ثابت کریں۔۔۔
۔۔۔۔۔زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے اپنے اردگرد اعمال کے چراغ جلاؤ تاکہ موت کے راستے سے گزرتے ہوئے تمہیں تاریکی کا احساس نہ ہو۔۔۔۔
۔۔۔دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر مسکراہٹ ہونٹوں پر سجا کر کہنا ہے اللّٰہ پاک سب کو خوش رکھے....
۔۔۔مشورہ ہمیشہ مضبوط لوگوں کے ساتھ کریں اگر کمزور لوگوں کے ساتھ کریں گے تو وہ نا صرف آپ کا ڈر بڑھا دیں گے بلکہ آپ میں نیا ڈر ڈال دیں گے۔۔۔۔
۔۔۔۔ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کا انتخاب کیجیئے جن کے دل ان کے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہوں۔۔۔ ۔۔۔
۔۔ ۔۔ لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے تم سوتے وقت دنیا سے غافل ہو جاتے ہو۔۔۔
۔۔۔آپ کی ہر ٹوٹی ہوئی امید آپ کو رب تعالیٰ کی طرف متوجہ کرتی ہے۔۔
۔۔۔۔۔آپنی زبان کو سلام کرنے کا عادی بنا لیں اس سے دوست بڑھتے ہیں اور دشمن کم ہوتے ہیں۔۔۔۔
۔۔۔اس دن ہماری زندگی میں غم اور دکھ ختم ہو جائیں گے جس دن ہم سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں بلکہ اس کی سوچ ہم سے الگ ہے۔۔۔۔۔
... انسانیت کا تقاضا تو یہ ہے کہ اپنے جذبات کو کچل کر دوسروں کے جزبات کا احترام کریں۔۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔۔جو لوگ کہتے ہیں نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'رب تعالیٰ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔۔۔۔
کتنا بد بخت ہے وہ انسان جسے اللہ پاک دعا کے لئے ہاتھ تک اٹھانے کی توفیق نا دے
سجدوں میں سکون تبھی ملے گا
جب تمہارا دل نفرت سے پاک ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔اللہ تعالی رزق کی طرح اچھے اخلاق کی بھی تقسیم فرماتا ہے رزق سب کو لیکن اخلاق حسنہ اپنے پسندیدہ بندوں کو دیتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی ہو جس کے اخلاق میں رحمدلی ہو اور دل میں شفقت ہو اسے انسان کہتے ہیں۔۔۔۔
السلام علیکم۔۔۔۔ہمارا معاشرہ نفرتوں کا اتنا عادی ہو چکا ہے کہ ہمارے ہاں محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔۔۔۔
Uthti Rehti Hai Aik Gird Mujh Main Kon Phirta Hai Dar Badar Mujh Main Mujh Ko Mujh Main Jaga Nahin Milti Wo Mojood is Qadar Hai Mujh Main..!
۔۔۔زندگی کے امتحان میں اوپر اٹھنے کیلیئے کبھی نیچے مت گرنا۔۔۔۔
اخـتلافات پر صـبر کرنا اور دوسـروں کو برداشـت کرنا ہی اخــلاق ہے.
۔۔۔ زمین پر چلنے والا ایسا کوئی جاندار نہیں ہے جس کا رزق رب العالمین کے ذمے نہ ہو ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain