Damadam.pk
Hataredd56's posts | Damadam

Hataredd56's posts:

Hataredd56
 

کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا
اتنا آسان ھے پتا میرا
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

مجھــکو تو شکستـــــ دل کا مــــزہ یاد آگیا
تــــم کیوں اداس ھـو گئــے؟؟ کیا یاد آ گیا
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

یوں تو اپنوں سا کچھ نہیں اس میں
پھر بھی غیروں سے--- وہ الگ سا ہے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

راستہ اس کو بھی معلوم نہیں ھے شاید
پھر بھی جنگل میں وہ کھونے نہیں دیتا مجھ کو
🍁🍁⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

مرشد درد کی شدت کو کم کیجیے
نام اُن کا لے کر ہم پے دم کیجیے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے
ھم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی , ھر بار زندگی
ھم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ھر بار آ گئے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

ہنستے پھرتے ہیں سرِ بزم انا کی خاطر
ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ رویا جاۓ..💔⁦(ᗒᗩᗕ)⁩..!

H  : آج میرے لفظوں کی طبعیت ٹھیک نہیں آج آپ اپنی پسند کا شعر سناؤ.. - 
Hataredd56
 

اس کے اوصاف و خصائل نے مجھے جیت لیا
میرے مریدوں میں اک شخص تھا پیروں جیسا⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

💕بھٹکتی شام سے کہنا ، پُرانے دَر دریچے هیں
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩اکیلی رات سے کہہ دو ، همارا گھر نہیں بدلا

Hataredd56
 

نفرتوں کہ ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے ھیــــں کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩💔

Hataredd56
 

تیرے اکتائے ہوئے لمس سے محسوس ہوا
اب بچھڑنے کا ترے وقت ہوا چاہتا ہے
اجنبیت ترے لہجے کی
پتا دیتی ہے
تُو خفا ہے تو نہیں ہونا خفا چاہتا ہے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

پلٹ کے دیکھنا بالکل مِرا مزاج نہیں
میں ایک بار کہیں سے گیا اگر تو گیا⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

اگر دروازہ پتھر کا ھو تو دستک ریاضت ہے لیکن دروازے کے پیچھے پتھر ھو تو دستک حماقت ہے😕

Hataredd56
 

مجھے پرکھنا ہوا تو میرے پاس چلے آنا
یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگماں کریں گی
❣⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

یہ بات سچ ہے کہ جذبات کی تجارت میں
کسی بھی نقد سے پہلے ادھار واجب ہے
جہاں فریب ہو عابد خلوص کا باعث
وہاں فریب پہ بھی اعتبار واجب ہے
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

میــں نبھاتـا ہـوں__ ہــر تعلــق کـو
جب تلک__ وہ ســزا نہیــں بنتــا.....!!!
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

یہ عشق اپنا ظفر رہ گیا دهرے کا دهرا
کرایہ دار اچانک مکان چهوڑ گیا ......

Hataredd56
 

ثابت یہ میں کروں گا کہ ہوں یا نہیں ہوں میں
وہم و یقیں کا کوئی دوراہا نہیں ہوں میں
سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھر پور ماجرا ہوں حوالہ نہیں ہوں میں
یہ مجھ کو سوچنا ہے کہ اگلا قدم ہو کیا
یوں بھی کسی کی بات میں آیا نہیں ہوں میں❤

Hataredd56
 

جو کچھ ھمارے ساتھ ھوا بجا نہ تھا
اتنے برے بھی کب تھے اگر ھم بھلے نہ تھے