Damadam.pk
Hataredd56's posts | Damadam

Hataredd56's posts:

Hataredd56
 

صر یوسفؑ سے شرمسار بھی ہو سکتا ہ م
بِکنے والا ہی خریدار بھی ہو سکتا ہے
اب نچاتا ہے تِرا عشق اکیلے میں مجھے
یہ تماشہ سرِ بازار بھی ہو سکتا ہے
وہ مِرے پیار میں سب ہوش گنوا دے شاید
وہ مِرے نام سے بے زار بھی ہو سکتا ہے

Hataredd56
 

اپنا جیسا بھی حال رکھا ہے
تیرے غم کو نہال رکھا ہے
شاعری کیا ہے ہم نے جینے کا
ایک رستہ نکال رکھا ہے
ہم نے گھر کی سلامتی کے لئے
خود کو گھر سے نکال رکھا ہے
میرے اندر جو سرپھرا ہے اسے
میں نے زنداں میں ڈال رکھا ہے
ایک چہرہ ہے ہم نے جس کے لئے
آئنوں کا خیال رکھا ہے

Hataredd56
 

"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔

Hataredd56
 

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر
ہمارا عکس بھی بنائے گا تو چھا جائے گا

Hataredd56
 

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
رات بستر پے میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں
اکثر اوقات بھرے شہر کے سنناٹے میں
اس قدر زور سے ہنستا ہوں کے ڈر جاتا ہوں
میرے آنے کی خبر صرف دیا رکھتی ہے
میں ہواوں کی ترا آکے گزر جاتا ہوں
سمٹا رہتا ہوں حلقہ ای احباب میں،میں
چار دیواری میں آتے ہی بکھر جاتا ہوں
میں نے اپنے خلاف خود ہی گواہی دی ہے
اگر وہ تری حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا ہوں

Hataredd56
 

چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکن
ایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں
مُدّتوں بعد اُسے دیکھ کے، دِل بھر آیا!
ورنہ ،صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں
میری بے درد نِگاہوں میں، اگر بُھولے سے!
نیند آئی بھی تو ، اب خواب کہاں آتے ہیں
تنہا رہتا ہُوں میں دِن بھر ،بَھری دُنیا میں قتؔیل!
دِن بُرے ہوں، تو پھر احباب کہاں آتے ہیں

Hataredd56
 

سستے لوگوں نے ،
سبق بڑے مہنگے دیئے .

Hataredd56
 

ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﮬﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﻣﻮﺳﻢ ,
ﺧﺰﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ .

Hataredd56
 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے,
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا .

Hataredd56
 

ہمارے جیسے تو بس رائیگاں ہی جاتے ہیں ,
مجھے خوشی ہے کہ میں تجھ پہ خرچ ہو رہا ہوں .

Hataredd56
 

بے سبب،بے وجہ ،بے ارادہ چاھا ,
دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاھا .

Hataredd56
 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے,
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا .

Hataredd56
 

میں خدا کا سامنے شرمندہ ہوتا ہوں،
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو۔
۵۶⁦(ᗒ

Hataredd56
 

مزہ تو طلب میں ہے،
میسر چیزوں سے اکثر دِل بر جاتا ہے۔
۵۶⁦(ᗒ

Hataredd56
 

چراؤ نظریں..... چھڑاؤ دامن..... بدل کے رستہ بڑھاؤ الجھن
تمھیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے جو پا لیا تو کیا کرو گے؟

Hataredd56
 

مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ، اک بار کہیۓ ناں______وہ لوٹ آۓ گا ! ”جون ایلیاء“🔥

Hataredd56
 

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

Hataredd56
 

ہر روز تیرے رنگ نئے ہوتے ہیں جاناں ہو پائی نہ ہم سے تیری تصویر مکمل 1

Hataredd56
 

عشق نازک مزاج ھے بے حد . عقل کابوجھ اٹھا نھیں سکتا

Hataredd56
 

: آنکھ دیکھے بنا نہیں رہتی ہونٹ تو خیر سی لیے ہم نے