Damadam.pk
Hataredd56's posts | Damadam

Hataredd56's posts:

Hataredd56
 

کیوں کھاتے ہو روز پتھر ؟
کیوں آتے ہو میرے کوچے میں؟
#

Hataredd56
 

جَنتر مَنتر دھاگے شاگے---__-- جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تُجھ کو کھونے والوں نے

Hataredd56
 

کسی گزرے برس کی ڈائری میں
تمہارا نام بھی لکھا ہُوا ہے
#

Hataredd56
 

#Ehsass......
فرشتے پوچھیں گے حشر کے دن پاکبازوں سے....
گناہ کیوں نہی کیے؟ ؟ خدا غفور نہی تھا کیا ؟؟🌚🔥

Hataredd56
 

جنہیں تھا انتظار کہ ستارے ٹوٹیں دعا مانگیں
کہو ان سے کہ آئیں---- ہمیں دیکھں دعا مانگیں
#

Hataredd56
 

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تُو غمزدہ نہ ہو__
#❣

Hataredd56
 

قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے
ہنسنے والے تُجھے آنسو نظر آئیں کیسے۔؟۔؟
#

Hataredd56
 

بچھڑے تو دکھ نہ ہوتا پر بات اب الگ ہے
تم غیر کی خوشی میں مجھ کو گنوا رہے ہو
💔#⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

میں تو آج اتنا بہک چکا ہوں
کے غم کے قصے سنا رہا ہوں
اگر تمہیں بھی غم ہے تو پاس آؤ
میں پی رہا ہوں پلا رہا ہوں .!!!

Hataredd56
 

ہم نے دیکھی ھے جدائی میں وہ لّذت کہ ہمیں
کــــرنا پــــڑتا تو یہی ہجـــــر دوبارہ کـرتے
_______________
(فوزیہ شیخ)

Hataredd56
 

تمہارے ہاتھ کا ذائقہ نہ ملنے سے
مسلسل بلڈ پریشر کی شکایت ہے
_________________
"عرفان عظیم"

Hataredd56
 

کٌچھ حقائق اٌسے بتانے ہیں
کٌچھ پہ رَکھنی ہے ماہرانہ چُپ
_________________
"

Hataredd56
 

سورج بھی ہے، چاند ستارے بھی وہی
پھر یہ کیوں کہتے ہو تم نیا سال مبارک
____________________

Hataredd56
 

بوسے لبِ شیریں کے عنایت نہیں ہوتے
پرہیز میں مر جائے گا ______ بیمار تمہارا
________________
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

ﻣﻮﺕ ﺑﺮﺣﻖ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﯾﮧ ﮨﮯ
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﺭﮨﮯ ﻣـﯿﺮﯼ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺟﺎﻧﮯ ﺗﮏ
___________________
(ﭘﯿﺮ ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻧﺼﯿﺮ)

Hataredd56
 

عجیب دوَر ہے ہر شخص یہ ہی سوچتا ہے
تمام شہر جلے، ایک میرا گھر نہ جلے
___________________
(شوکت واسطی)

Hataredd56
 

اتنا نازک مزاج محبوب میرا🔥
جُگنو پکڑ کے ہاتھ جلا بیٹھا....!

Hataredd56
 

1800+ users online ha iswkt.. damadam is attracting people.
Is it soure of earning for the admin?

Hataredd56
 

آج اُنکے لب سے خود کا نام سن کا۔۔مجھے خود کا نام سے عشق ہوگیا❣⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

چھت پہ چپ چاپ تم کھڑی رہنا
لوگ سمجھینگے ___چاند نکلا ہے ____!!
عارش.3.e1