Damadam.pk
Hataredd56's posts | Damadam

Hataredd56's posts:

Hataredd56
 

خُمارِ بادہ، خرامِ آھُو، نگاہِ نرگس، نوائے بلبل
کسی نے اِن کا پتہ جو پُوچھا تو ہم تمہاری مِثالِ دینگے
.3e1

Hataredd56
 

حسن تو خیر حسن ھے
مگرمیرے یار کے نخرے
#توبه_توبه
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩۔ ,.e1

Hataredd56
 

ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمہارا
کئی بار دھڑ کنو ں نے تمہے پیار سے پکار ا
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

سنو!
جب تم نہیں تھے ناں
محبت دربدر سی تھی
#⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

میں کورا ہوں سُخن میں اے مری جانِ غزل لیکن
لکھے ہیں میں نے تیرے نام پر اشعار ماشاء اﷲ
رُخِ زیبا پہ ٹکتی ہے نظر اب ہر کسی کی یاد
جبھی تو روز کہتا ہوں اُسے سو بار ماشاء اﷲ
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

کِھلے جیسے مہکتی اک کلی شبنم کے گرنے سے
سویرے اس طرح ہونا ترا بیدار ماشاء اﷲ
لِپٹ کر اِن سے مرنے کی بڑی خواہش ہے اب میری
مرے محبوب کے گھر کے درو دیوار ماشاء اﷲ
بُھلایا ہے زمانے نے محبت کے سبھی قصّے
ہر اِک اب کہہ رہا ہے ، ہے تمہارا پیار ماشاء اﷲ
جنونِ عشق و مستی کے نشے میں چُور ر وز و شب
ہوائے شوخ میں رقصاں ہے میرا یار ماشاء اﷲ
حصولِ منزلِ عشق و محبت کے لئے ناصح
سرِ مقتل جو ہو جائے تو وہ اقرار ماشاء ⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

جواں رکھے مجھے ہر پل وہ حُسنِ یار ماشاء اﷲ
نشیلے نین جاناں کے ، لب و رُخسار ماشاء اﷲ
چمکتا ہے ترے ماتھے کا جُھومر چاند کے جیسے
کلائی کے حسیں کنگن ، گلے کا ہار ماشاء اﷲ
عبادت جان کر چہرہ تمہارا دیکھتا ہوں میں
ہیں رنگ و روپ مثل ِ گُل، ترا دیدار ماشاء اﷲ
زمانے کی نظر تو جا کے ٹھہری مونا لیزا پر
مری نظروں سے دیکھو تو مر ا دلدار ماشاء اﷲ
تم اپنے دل کی بستی کا بنا ڈالو مجھے مالی
تری بستی کے رنگ و بُو ، گُل و گُلزار ماشاء اﷲ⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

ہم نے تنہائی سے پوچھا کہ ملو گی کب تک
اس نے بے چینی سے فوراً ہی کہا شام کے بعد
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

مدت میں وہ پھر تازہ ملاقات کا عالم
خاموش اداؤں میں وہ جذبات کا عالم
.اللہ رے وہ شدت جذبات کا عالم
کچھ کہہ کے وہ بھولی ہوئی ہر بات کا عالم
.عارض سے ڈھلکتے ہوئے شبنم کے وہ قطرے
آنکھوں سے جھلکتا ہوا برسات کا عالم
.وہ نظروں ہی نظروں میں سوالات کی دنا
وہ آنکھوں ہی آنکھوں میں جوابات کا عالم
.⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

سُکُونِ قلب تُم سے ہے سُکُونِ جان بھی تُم ہو__
تعجّب ہے کہ سِینے میں جہاں دِل تھا وہاں تُم ہو__
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جاسکتے ہو..!!
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں"""" مرے تن پر جتنا ماس پیا
تری نگری کتنی دور سجن """ مری جندڑی بہت اداس پیا
⁦(ᗒᗩᗕ)⁩

Hataredd56
 

تیری غفلتوں________ کو __________خبر کہاں
میری حسرتیں_______ ہیں ________عروج پر
(ᗒᗩᗕ)! اک منت

Hataredd56
 

دل چاہتا ہے لکھوں کچھ
اِس قدر گہرا کہ
پڑھ تو سب ہی پائیں
مگر سمجھو صرف تم..! (ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 


وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ہے قتيل
حُروف کوئی بھی لکھوں اُسی کا اِسم بنے...!!
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدر
ہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

آئے تھے تیرے شہر میں کتنی لگن سے ہم
منسوب ہو سکے نہ تری انجمن سے ہم
بیزار آ نہ جائیں غم جان و تن سے ہم
اپنے وطن میں رہ کے بھی ہیں بے وطن سے ہم
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

اُس نے ہنس کہ دیکھا تو مسکرا دئیے ہم بھی
ذات سے نکلنے میں دیر کتنی لگتی ہے
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

نہ راہزن، نہ کسی رہنما نے لوٹ لیا
ادائے عشق کو رسمِ وفا نے لوٹ لیا
نہ پوچھو شومیِ تقدیرِ خانہ بربادی
جمالِ یار کہاں نقشِ پا نے لوٹ لیا
دل تباہ کی روداد، اور کیا کہئے
خود اپنے شہر کو فرماں روا نے لوٹ لیا
زباں خموش، نظر بیقرار، چہرہ فق
تجھے بھی کیا تری کافر ادا نے لوٹ لیا
(ᗒᗩᗕ)

Hataredd56
 

شعر میں تجھے رکھا، تجھ میں دھیان رکھا
رکھ رکھاو سے ہم نے دوجملوں میں جہان رکھا
(ᗒᗩᗕ)