انعام دیر کرنا شریفوں کی عادت نہیں
اور انتقام میں جلدی کرنا کریموں کی خصلت نہیں
بچا کر رکھا ہے خود کو تیرے خاطر
کوئی پیار سے دیکھے تو برا لگتا ہے
#$#
جو لوگ تجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں
ان سے حاصل کر,اور جو نادان ہیں ان کو
اپنا علم سکھا
Sana -gul
تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے اور پھر ہنستا ہے
تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتا ہے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے
تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والے چیز کا غم کرتا ہے
السلام علیکم
دوستوں
ایک بات پوچھوں
اس دمادم پر کون کون عشق
لڑاتا ہیں
آج کل کے لڑکے خود پہ ناز کرتے ہیں
پہلا کلمہ آتا نہیں انگلش میں بات کرتے ہیں
پشاور بڑا شہر ہے کراچی سے کم نہیں
آج کل کے لڑکے بھی لڑکیوں سے کم نہیں
منہ میں لاچی ہاتھ میں بادام
پوسٹ ڈالنے سے پہلے آپ سب کو سلام
لوگوں کے آگے جھکنے سے
ان سے مایوس ہو جانا اچھا ہے
+$
پہلے لوگ صبح اٹھ کر صبح بخیر کہتے
اور اب شام کو اٹھ کر صبح بخیر کہتے ہیں
تم پاس نہیں ہو تو عجب حال ہے دل کا
یوں جیسے میں کچھ رکھ کے کہی بھول گئی ہوں
Damadm me sare raat ko jag te he or din ko sote h
why?
اے دشمن جاں تو مانگے کیا سر
ہم کردینگے جان حاضر♥♥♥
آپ لوگوں کو پتا ہے کہ کروناوائرس کا نام کرونا کیوں رکھا گیا
اور کس نے رکھا اگر کسی کو پتا ہے تو مجھے بھی بتائے
(بوجهوتوجانو )
بریکنگ نیوز
کروناوائرس نے صوبہ سرحد میں داخل ہونےسے انکار کردیا
کروناوائرس نےوجہ بیان کردیاہے
امی جان کہا کرتی ہے کہ ایسے جگہ جانے سے گریز کرنا چاہیے
جہاں عزت نہ ہو تو اس لیے میں صوبہ سرحد میں داخل نہیں ہورہا
کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ وہاں کے لوگوں نےمجهےاپنےجان پہ
کھیل کے نکال دینا ہے تو اس لیے میں نے انکار کیا ہے
میرا نصیب میرے ساتھ تجھ کو الم سے کیا غرض
عشق کی ابتدا نہ کر,حسن کی انتہا نہ بن
نہ پوچھ پچھلے پہر اپنی یاد کا عالم
کہ تیرا ذکر ستاروں سے بار بار کیا
میں چاہتا ہی نہیں تھا اسے لاجواب کرنا
ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا
اس کی جیت سے ہوتی ہے خوشی مجھ کو
یہ جواز میرے پاس اپنی ہار کا تها←→
شب کی دہلیز پر ماند ہوتے ہوئے
ہر ستارے نے دیکھا اسے
رات روتے ہوئے
نہ وفا کا ذکر ہوگا نہ وفا کی بات ہوگی
اب محبت جس سے ہوگی مطلب کے ساتھ ہوگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain