کیوں چپکے سے وہ لوگ اتر جاتے ہیں دل میں
جن لوگوں سے قسمت کے ستارے نہیں ملتے
اک جنوں بے معنی اک یقین لاحاصل
کیا ملا ہمیں $ اس کی آرزو کر کے
شمعیں باغی ہیں خاک کر دیں گی
آندھیوں سے کہو سدھر جائیں
پیار ہے یا سزا! اے میرے دل بتا!
ٹوٹتا کیوں نہیں درد کا سلسلہ!
کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے
بتا اے زندگی! تو میری کیا لگتی ہے
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہوگیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے
کیا ہم ہی سدا اس کے وفادار رہیں گے
کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تھا
ہم نے دیکھا تھا فقط شوق نظر کی خاطر
یہ نہ سوچا تھا کہ تم دل میں اُتر جاو گے
ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانہ ہے
رونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانہ ہے
میں اپنی جفاؤں پہ نادم نہیں ہوتا
میں اپنی وفاؤں کی تجارت نہیں کرتا
میں نے اس طور سے چاہا تجھےجاناں
جیسے مہتاب کو بے انت سمندر چاہے
رات جل تھل مری آنکھوں میں اتر آیا تھا
صورت ابر کوئی ٹوٹ کے برسا ہو گا
دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے حاتم
بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو
رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکوں گے
برسات میں کاغذ کی طرح بھیک چکی ہوں
ملنا تمہارا مجھ سے کوئی حادثہ نہ تھا
یہ کارنامہ دل کا کرشمہ دعا کا تھا
وقت گزرا تو یہ ملال ہوا
ختم زندگی کا ایک سال ہوا
کتنی شدت سے کوئی یاد آیا
آج جینا بڑا محال ہوا
Tu kesa rha Ehdewafa
سب توجہ ہو جائیں
دنیا کی سب سے پہلی بادشاہت کس ملک میں ہوئی
کون دے گا میرے سوال کا جواب
ہری ہری گھاس ہیں دل میرا اداس ہے
دل میرا مجبور ہیں گھر میرا کچھ دور ہے
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
وہ پتلی پتلی ٹانگیں وہ تنگا سا پاجامہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain