سیاہی مو کی گئی دل کی آرزو نہ گئ
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ہمارے جامہ کہنہ سے مے کی بو نہ گئ
اک جادوگر کا ہے کمال
ڈالا سبز نکلا لال
[بوجھو تو جانیں]
سب سے پہلے کس ملک میں ربڑ کا
درخت دریافت ہوا؟
(بوجھو تو جانیں )
شاخ پر بیٹھا پرندہ شاخ کی کمزوری یا اس کے
جھولنے سے نہیں ڈرتا,کیونکہ اس کو شاخ پر نہیں
اپنے پروں پر اعتماد ہوتا ہے▼▼▼▼▼←→
مجھے انتظار رہتا ہے
ہم سیدھے سادے لوگ ہیں
زیادہ نخرے پسند نہیں کرتے
==============
پتا پتا, بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے♥♥♥♥♥
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
◀ ▶▶▶▶▶▶▶◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
کسان کہتا ہے کہ محنت کرو,ڈاکٹر کہتا ہے آرام کرو
دل کہتا ہے محبت کرو,آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟♡♡♡
◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀◀
محبت صلح بھی پیکار بھی ہے★★←
♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
یہ شاخ گل بھی ہے تلوار بھی ہے←
>>>>>>>>>>>>>♡♡♡
ہم یاد نہیں کرتے پرانے لوگوں کو اور
نئے لوگوں میں زندگی بسر کرتے ہیں.
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^$
تین چیزیں ایک جگہ پرورش پاتی ہیں.
( 1 )پھول ,
( 2 )کانٹے
( 3 )خوشبو
《》《》《》《》
زندگی میں کچھ کھونا پڑے تو یہ دو لائنیں ہمیشہ یادرکهنا.
جو کھویا اس کا غم نہیں لیکن جو پایا ہے وہ کسی سے کم نہیں.
جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے اور جو ہے وہ لاجواب ہے
>>>>>>>>♥♥♥
عقل گھاس چرنے کب جاتی ہے؟
کسی خوبصورت مریضہ کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہی♥♡♥♡♥♡
کہتے ہیں کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں کیا واقعی؟
مگر ٹوٹتے زمین پر ہیں○●○●○●
جولوگ زندگی کو ایک مقدس فریضہ سمجھ کر بسر کرتے ہیں,
وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے-◇◇◇
[حضرت داؤد علیہ السلام ]
انسان چاہے جتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہوں
لیکن اس کی سوچ بڑی ہونی چاہئے
باپ ابھی پیدا نہیں ہوا اور
بیٹا چھت پر پتنگے اڑا رہا ہے
بوجهوتوجانو؟؟■■■
ایک کنجوس اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ بیٹھا چپس کهارہاتها
گرل فرینڈ نے پوچھا کہ.
,,کیا محسوس کررہے ہو؟
کنجوس
تم مجھ سے تیز چپس کهارہی ہو ہاہاہاہاہا
♧♧♧چلو مذاق کر تھے ہے♧♧♧
دمادم شریفوں کا گھر ہے
اور لڑکے نمبر ون ہے←
♣♣♣♣♣♣
ہم نے پیر وفقیرووالاکام شروع کیا ہے¿¿¿¿اگر کسی کو بھی
کوئی مسئلہ ہے تو اس پوسٹ پر پہنچ جائیں
[ مسئلہ حل ہو جائے گا ]♣♣♣♣♣♣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain