Damadam.pk
Hatim-Ali-pk's posts | Damadam

Hatim-Ali-pk's posts:

Hatim-Ali-pk
 

مذہب ایک ایسی شمع ہے جو بولتی نہیں لیکن
ماحول کو نور کردیتی ہے
+$

Hatim-Ali-pk
 

مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا جاتا
( حضور پاک )

Hatim-Ali-pk
 

بے وقوف کے گلے میں گھنٹی باندھنے کی ضرورت نہیں ہوتی
:-(:';(:';(:';(
وہ خود ہی اپنے آپ کو واضح کر دے گا ہاہاہاہا

Hatim-Ali-pk
 

کردار ایک ایسا ہیرا ہے جو ہر
پتھر کو کاٹ سکتا ہے♣♣

Hatim-Ali-pk
 

علم دولت سے بہتر ہے-تم دولت کی حفاظت کرتے ہو اور
علم تمہاری حفاظت کرتا ہے-$

Hatim-Ali-pk
 

ایک ساعت انصاف( برسوں برس )کی عبادت سے بہتر ہے
+$+@

Hatim-Ali-pk
 

جس دور میں نفرت کی زبان عام ہو یارو
اس دور کے لوگوں میں محبت نہیں رہتی
:O:O:O:O:O:O:O:O:O:O:O:
$

Hatim-Ali-pk
 

موسم کی طرح لوگ بدلتے ہیں یہاں پر+$
اک جیسی ہر اک شخص کی عادت نہیں رہتی

Hatim-Ali-pk
 

نہ وفا کا ذکر ہوگا نہ وفا کی بات ہوگی♧♧♧
اب محبت جس سے ہوگی مطلب کے ساتھ ہوگی

Hatim-Ali-pk
 

تم تو اپنے ہو تمہیں دل سے نکالیں کیسے
ہم تو دشمن کو بھی بے گھر نہیں ہونے دیتے
$

Hatim-Ali-pk
 

تم بن نہیں ہے کوئی بھی ہمارا
اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہونا تم
~~~~~~~~~~~~

Hatim-Ali-pk
 

رنج سے خوگر ہوا انسان تو مٹ جاتا ہے غم
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہوگئیں
%%%%%%%%%%%%%%%

Hatim-Ali-pk
 

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
♣♣♣

Hatim-Ali-pk
 

کسی کی شب وصل سوتے کٹے ہے
کسی کی شب ہجر روتے کٹے ہے
$

Hatim-Ali-pk
 

موت سے کس کو رستگاری ہے
آج تمہاری کل ہماری ¤باری ہے

Hatim-Ali-pk
 

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
$

Hatim-Ali-pk
 

ہم فقیروں سے دوستی کر لو
گر سکھا دیں گے بادشاہی کا
●●●●●

Hatim-Ali-pk
 

تندئ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
《》《》《》《》《》《》

Hatim-Ali-pk
 

یہ آب و تاب حسن, یہ عالم شباب کا
تم ہو کہ ایک پھول کھلا ہے گلاب کا
♥♥

Hatim-Ali-pk
 

اچھے عیسی ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
ہم مرے جاتے ہیں تم کہتے ہو حال اچھا ہے
$