Damadam.pk
Hatim-Ali-pk's posts | Damadam

Hatim-Ali-pk's posts:

Hatim-Ali-pk
 

اگر ہم اپنی گزشتہ زندگی پر نظر ڈالیں تو ہمیں پتہ لگےگا
کہ اس قسم کے بہترین اور سنہری موقعےکثرت سے آئے
جن کو ہم نے کهودیا

Hatim-Ali-pk
 

ہر وہ لڑکا جو استاد کی سختی نہیں جھیلتا-
اسے زمانے کی سختیاں جھیلنا ہوتی ہیں

Hatim-Ali-pk
 

فکر ہی سے فکر دور ہوتی ہے
لیکن محبت سے محبت دور کیوں
نہیں ہوتی

Hatim-Ali-pk
 

میں وحشیوں کی طرح جنگلوں اور پہاڑوں میں پهرا
مگر میں نے برے ساتھی سے زیادہ وحشت ناک نہ دیکھا

Hatim-Ali-pk
 

تمہارا دشمن خواہ تجھ سے چھوٹا بھی
ہو مگر اسے ہاتھی سے بڑا سمجھ

Hatim-Ali-pk
 

داسی خکاری چی پا دمادم کی پختانی نشتا

Hatim-Ali-pk
 

دنیا کی محبت دل کا اندھیرا ہے اور
دین کی محبت دل کا نور

Hatim-Ali-pk
 

یہاں دنیا کے میلے میں سبھی انسان فانی ہے
کسی انسان پہ ہنسنا مجھے اچھا نہیں لگتا
♣♣♣

Hatim-Ali-pk
 

کاش دل کی آواز میں اتنا اثر ہوجائے
ہم جنہیں یاد کریں انہیں خبر ہوجائے
♥♥》《》《

Hatim-Ali-pk
 

لگ جائیں دل سے نکلنے والی دعائیں تمہیں
آنے والے لمحے آج سے بہتر پائیں تمہیں♥
《$》

Hatim-Ali-pk
 

ہم یہ نہیں چاہتے کہ لوگ تیرے لیے دعا نہ کریں
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ لوگ تجھے دعا میں نہ مانگیں
♥♥♥

Hatim-Ali-pk
 

ہنسنے نہیں دیتا,کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا

Hatim-Ali-pk
 

تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پہ تھا
بات ذرا سی تھی مگر دل پہ لگی بہت
$

Hatim-Ali-pk
 

اب کے برس یہ رنج اٹھا نا پڑا مجھے
تجھ سے ملے بغیر ہی جانا پڑا مجھے
:-(

Hatim-Ali-pk
 

پہلے تو لو پھر بولو

Hatim-Ali-pk
 

اگر ایک گنجا 2روپے پہ گنجا ہوگا تو 12گنجے کتنے پہ گنجے ہوں گے
حساب لگا کر بتائیں

Hatim-Ali-pk
 

سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم
بخیل ہے یہ رزاقی نہیں ہے●●●

Hatim-Ali-pk
 

عمر اس وسوسے میں بیت گئی
یوں نہ ہوتا عدم تو یوں ہوتا ♧♧

Hatim-Ali-pk
 

یہ شہر صداقت بھی عجب شہر ہے شبنم
میں نے یہاں اک شخص بھی سچا نہیں دیکھا
+$

Hatim-Ali-pk
 

محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور سست کے
سامنے کنکر پہاڑ:O