پہلوان وہ نہیں جو پہلوان ہو اور دوسرے کو پچھاڑ دے
بلکہ بہادر وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے
سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے
کانچ کا دل لے کر پتھر کی اس
دنیا میں جینا بے حد مشکل ہے
ہر نئی چیز اچھی ملوم ہوتی ہے مگر دوستی
جتنی پرانی ہو اتنی ہی عمدہ اور مضبوط ہوتی ہے
دستاسو په خیل سوک بی گٹی
زلمے یه لاهور
نن ماحام ته د زلمے میچ دے
عہد وفا میں پہنچ گیا ابی نندن
وہ کس چیز کا نام ہے جس سے پہلا لفظ ہٹا دیا جائے تو
قیمتی پتھر کا نام بن جاتا ہے,اور اگر آخری لفظ ہٹا دیا جائے
تو کسی ڈش کا نام بن جاتا ہے
عقل مندوں کے ساتھ جنگ کرنا بے وقوفوں کے ساتھ
حلوہ کھانے سے زیادہ آسان ہے:-
وفا کرنی ہو تو پھولوں سے سیکھ جو
شاخ سے جدا ہو کر مرجھا جاتے ہیں
بیکار لوگوں کے دلوں میں شیطان فوراً"کارخانہ
کھول دیتا ہے
کسی کو نصیحت نہ کرو کیونکہ بے وقوف سنتا نہیں
اور عقل مند کو اس کی ضرورت نہیں
دنیا میں ان ہی لوگوں کی عزت ہوتی ہے
جنہوں نے استاد کا احترام کیا
احمق جب تک خاموش رہے
عقل مند شمار ہوتا ہے
حرکت میں برکت ہے
ہر حرکت میں جستجو کروٹ لیتی ہے
ہر حرکت ایک تجربے کی پیش خیمہ ہوتی ہے
ہر حرکت کسی کام کی ابتدا ہوتی ہے
محبت کے لحاظ سے ہر ایک باپ یعقوب اور
حسن کے لحاظ سے ہر ایک بیٹا یوسف ہے-
♥♥♥
یہ ضروری نہیں کہ جو کوئی خوب صورت ہو،'نیک
سیرت بھی ہو-کام کی چیز اندر ہوتی ہے-باہر نہیں
میں نے سورج کے نور اور چاند کی روشنی سے روشنی
طلب کی مگر مجھے اپنے دل کے نور سے زیادہ کوئی روشنی
نہ ملی
استاد وہ ہستی ہے جو تمہیں اندھیرے سے نکال کر
روشنی کی راہ دکھاتی ہے
جو کوئی اپنی کمائی سے روٹی کھاتا ہے اسے حاتم طائی کا
احسان نہیں اٹھانا پڑتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain