Damadam.pk
Hatim-Ali-pk's posts | Damadam

Hatim-Ali-pk's posts:

Hatim-Ali-pk
 

مجبور کی مجبوریاں مجبور کو مجبور کرتی ہے

Hatim-Ali-pk
 

پچیس ہزار فوج سے لڑتا ہو اکیلا
یہ کتنی بری بات ہے کھاتا ہوں کریلا

Hatim-Ali-pk
 

اعتماد محبت کی پہلی سیڑھی ہے

Hatim-Ali-pk
 

محبت کی بنیاد سچائی پر ہے
اگر دل میں کھوٹ ہو تو محبت
بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے
+$

Hatim-Ali-pk
 

محبت انسان کے اندر ایک شریف جذبے کا نام ہے
جسے نکال دیا جائے تو انسان اور حیوان میں کوئی
فرق نہیں رہتا

Hatim-Ali-pk
 

زندگی تو محبت کے لئے کم ہے
نہ جانے لوگ نفرت کے لیے کہاں
سے وقت نکال لیتے ہیں

Hatim-Ali-pk
 

تین چیزوں کا احترام کرو
1 )قانون
2 )استاد
3 )والدین

Hatim-Ali-pk
 

تین چیزیں زندگی میں صرف ایک بار ملتی ہے
1 )جوانی
2 )حسن
3 )والدین

Hatim-Ali-pk
 

جو لوگ وقت کی قدر نہیں کرتے
وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے

Hatim-Ali-pk
 

دنیا میں جس قدر کامیاب اور نامور ہستیاں گزری ہیں
ان کی کامیابی اور ناموری کا راز صرف وقت کی قدر اور اس کا صحیح استعمال تھا

Hatim-Ali-pk
 

مہمان کے روبرو تھوڑا کھانا رکھنا بے مروتی ہے
اور حد سے زیادہ رکھنا تکبر
تو بندہ کیا کرے
مشورہ

Hatim-Ali-pk
 

مجھے غریبوں میں تلاش کرو کیونکہ غریبوں کے
ذریعے ہی سے تمہیں مدد اورروزی ملتی ہے
( حضورپاک )

Hatim-Ali-pk
 

سب سے بہتر وہ شخص ہے
جو قدرت کے باوجود معاف کردے

Hatim-Ali-pk
 

معصومیت میں منافقت نہیں ہوتی

Hatim-Ali-pk
 

مسکراہٹ محبت کا انمول خزانہ ہے

Hatim-Ali-pk
 

مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے
مسکراہٹ زندگی کی علامت ہے
مسکراہٹ حسن کا سنگھار ہے
مسکراہٹ زندہ دلی کی علامت ہے

Hatim-Ali-pk
 

وہ دن بالکل ضائع شدہ سمجھنا چاہیے جس
دن ہنسی نہ آتی ہو

Hatim-Ali-pk
 

مسکراہٹ محبت کی زبان ہے

Hatim-Ali-pk
 

عورت کائنات کا سب سے خوبصورت حصہ ہے

Hatim-Ali-pk
 

جو اپنے غصہ کو روکے گا
اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس
سے عذاب ہٹا لے گا