Damadam.pk
Hatim-Ali-pk's posts | Damadam

Hatim-Ali-pk's posts:

Hatim-Ali-pk
 

زمین پر پہلا درخت کون سا پیدا کیا گیا

Hatim-Ali-pk
 

دنیا کے واحد جانور کا نام بتائیں جو پانی نہیں پیتا

Hatim-Ali-pk
 

آگ برسانے والا درخت کس ملک میں پایاجاتا ہے

Hatim-Ali-pk
 

وہ کون سا درخت ہے
جو بغیر پانی کے پیدا ہوا

Hatim-Ali-pk
 

مرغ اپنی آواز میں کیا کہتا ہے

Hatim-Ali-pk
 

وہ کون دو عظیم ہستیاں ہیں جنہوں نے پوری روئے زمین پر حکومت کی
♥♥♥

Hatim-Ali-pk
 

چاند پر سب سے پہلے کون سا کھیل کھیلا گیا

Hatim-Ali-pk
 

سال کا سب سے بڑا اور سب سے چھوٹا دن کون سا ہوتا ہے
کون عقل مند جواب دے گا

Hatim-Ali-pk
 

ایک اور سوال
سردی میں ایک مہینے بعد کون کون نہایا ہے
▶▶▶◀◀◀ ◆◆◆ ◆◆◆

Hatim-Ali-pk
 

کوروناوئرس دمادم میں پہنچ گیا

Hatim-Ali-pk
 

ایک سوال ہے سب توجہ ہو
دمادم میں کون کون پیار کرتا ہے

Hatim-Ali-pk
 

وہ کونسی چیز ہے جو
دنیا میں ایک اور لندن میں
(دو ہے ( بو جهوتوجانو

Hatim-Ali-pk
 

ایک کلو پتھر اور ایک کلو روئی
میں کوسنا زیادہ بھاری ہوگا

Hatim-Ali-pk
 

تین چیزیں سخت ترین ہیں
1 ) جوانی میں مفلسی
1 ) سفر میں بیماری
1 ) تنگ دستی میں قرض

Hatim-Ali-pk
 

عقل مند سوچ کر بولتا ہے اور
بے وقوف بول کر سوچتا ہے

Hatim-Ali-pk
 

جب آمدنی نہ ہو تو خرچ تھوڑا تھوڑا کر,کیونکہ ملاح
کہا کرتے ہیں کہ اگر پہاڑوں پر بارش نہ ہو تو زیادہ
دریائے دجلہ بھی ایک سال میں خشک ہو جائے

Hatim-Ali-pk
 

تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے
اور تلخ گفتار کا روح پر

Hatim-Ali-pk
 

100 بے وقوفوں کا گروہ ایک عقل مند
آدمی نہیں بن سکتا

Hatim-Ali-pk
 

اگر دنیا میں ایک بھی محبت کرنے والا باقی نہ رہے
تو آفتاب اپنی حرارت کو کھو بیٹھے

Hatim-Ali-pk
 

جو نہیں جانتا وہ جانتا ہے کہ وہ نہیں جانتا"جاہل ہے
جو جانتا ہے وہ نہیں جانتا کہ وہ جانتا ہے "گمراہ ہے
جو جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ وہ جانتا ہے"عقل مند ہے