زندگی کو جینا آسان نہیں ہوتا
زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے
کیسے ؟
کچھ صبر کر کے ،
کچھ برداشت کر کے
اور بہت کچھ نظر انداز کر کے ۔۔
صبح بخیر
❤️❤️
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کے آؤ، کہ ٹالے نہ جا سکو
🦋🦋🦋
how are you all?
All
All
hello
Boring 😪
how are you all ?
Good morning All
ہاتھ پر ہاتھ رکھا اس نے تو معلوم ہوا
ان کہی بات کو کس طرح سنا جاتا ہے
❤️❤️❤️