Damadam.pk
Haya+Ali's posts | Damadam

Haya+Ali's posts:

Haya+Ali
 

محبّتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے
کسی کو بھولنا آسان تھوڑی ہوتا ہے🍁
مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے
ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے🦋🎀

Haya+Ali
 

کونسی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو؟
کہنے کو رہتے ہو دل میں
پھر بھی کتنے دور کھڑے ہو
💤

اپنی نزدیکیوں سے دور مت کرنا مجھے۔
میرے پاس جینے کی وجہ بہت کم ہے۔
H  : اپنی نزدیکیوں سے دور مت کرنا مجھے۔ میرے پاس جینے کی وجہ بہت کم ہے۔ - 
Haya+Ali
 

میں فزکس میں بھی نالائق ہوں، مگر میں روشنی کی اس انٹینسٹی کو بتا سکتی ہوں, جو تمہیں دیکھنے کے بعد میری آنکھوں میں چمکتی ہے ۔
میں ہر سبجیکٹ میں بُری ہوں، مگر تمہیں یہ بتانا چاہوں گی , کہ میں ہر سبجیکٹ کو پاس کر جاؤں گی بشرطیکہ اس کا ہر عُنوان تُم ہو ۔
❤️❤️❤

Haya+Ali
 

روح من
❤️
میں انگلش میں بُری ہوں، مگر میں تمہیں یہ
بالکل کہنے میں نہیں ہچکچاؤں گی , کہ
" I Love You So Much "
میں جیو گرافی میں بُری سہی، مگر میں تمہیں یہ بتانا چاہوں گی, کہ میرے دل کا جتنا بھی رقبہ ہے، تم اس پہ محیط ہو ۔
❤❤️❤️

Haya+Ali
 

دنیا کے سب سے خوبصورت
انسان کا انتخاب نہ کریں
بلکہ اس شخص کا انتخاب کریں
جو آپ کی دنیا کو اپنے ساتھ سے آپ کے لیے
سب سے خوبصورت بنائے
❤️❤️

Haya+Ali
 

یقین جانیے، کوئی بڑا درد نہیں، کوئی پچھتاوا نہیں، کوئی یادیں نہیں، سب کچھ بھلا دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ بڑی محبت بھی۔

Haya+Ali
 

.q1
ᴴᵒʷ ᵃʳᵉ ʸᵒᵘ ᵃˡˡ

Haya+Ali
 

Gₒₒd ₘₒᵣₙᵢₙg ₐₗₗₗzzzzz🌞

Haya+Ali
 

کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں لیکن اگر مخلص نہیں تو وہ سب سے بدصورت انسان ہے🍁

Haya+Ali
 

.q1 All

Haya+Ali
 

.q1
ᧁꪮꪮᦔ ꪑꪮ᥅ꪀ꠸ꪀᧁ 😘

Haya+Ali
 

مرد زیادہ سے زیادہ دل توڑ سکتا ہے،مگر عورت روح کو برباد کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
💯💯

Haya+Ali
 

ہم سمجھدار بھی سندر بھی وفادار بھی ہیں
اب ہمیں بھی جو کوئی چھوڑ کے جائے تو جائے
🤗🤗🤗

Haya+Ali
 

.q1
how are you all

Haya+Ali
 

کیا یہ اشعار واقعی علامہ اقبال کے ہیں
???
بھائی محسن نقوی کی ولادت سے بھی قبل علامہ اقبال کی وفات ہوچکی تھی۔وہ کس طرح محسن نقوی کو جواب دے سکتے ہیں ۔
ہاں "روحانی واردات" کی ہمیں خبر نہیں
کم عقل جاھل پہلے اپنی معلومات کو درست تو درست کرلے
تجھے تو یہ تک معلوم نہیں کہ ءلامااقبال محسن نقوی کی پیدائش سے کتنا پہلے مر چکے ہیں
👇👇👇👇👇
یہ اشعار علامہ اقبال کے نہیں ہیں۔ کلیاتِ اقبال میں یہ اشعار کہیں نہیں ہیں۔ اگر کسی کا یہ دعویٰ ہے تو اس دعوے کی سند کیا ہے؟ یعنی کس کتاب کے کونسے صفحے پر یہ اشعار موجود ہیں۔
I hope ab subko clear ho gya hai jahaalat ki intiha ha

Haya+Ali
 

in logo ko clear kr Rahi hon Jo ghlt parhty hai or aagy forward krty hai 👇
محسن نقوی نے کہا :
کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے
ماتم کی صدا سنتے ہیں ماتم نہیں کرتے
وہ لوگ بھلا سمجھیں کیا رمز شہادت
جو عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے
کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ
ہم آپ کے سینےپہ تو ماتم نہیں کرتے
محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں
قاتل کبھی مقتول کا ماتم نہیں کرتے
علامہ اقبال نے جواب دیا:👇
کہ دو غم حسین منانے والوں کو
مومن کبھی شہدا کا ماتم نہیں کرتے
ہے عشق اپنی جان سے بھی زیادہ آل رسول سے
یوں سر عام ہم انکا تماشہ نہیں کرتے
روۓ وہ جو منکر ہے شہادت حسین کا
ہم زندہ و جاوید کا ماتم نہیں کرتے

Haya+Ali
 

https://www.instagram.com/reel/CuhdVpEve3t/?igshid=NjIwNzIyMDk2Mg==
Jo log Allama Iqbal ki ye lines parhty hai apny mtlub ki chez Nikal k baaqi chor dety ho full sun lo 👆

Haya+Ali
 

Mjhy is bat ka answer kar do koi ??
اپنا کوئی مرتا ہے تو روتے ہو تڑپ کے،
مگر آلِ محمد کا کوئی دُکھ نہیں کرتے۔

Haya+Ali
 

There's no shia And sunni
when it comes to the tragedy of KARBALA ✓
you are either with
IMAM HUSSAIN or with his Killers💯
aik tarf yazeed tha or aik tarf Imam Hussain thy ab ap py depend karta hai ap yazeed ko follow karty hai ya Imam ko 🙏