
Good Morning 🌞🌞
Mujhe chhorkar wo khush hai tou shikayat kaisi,
Ab main unhe khush bhi na dekhu toh mohabbat kaesi.”

Happy rim jhim Morning 💦💦
Jumma Mubarak To All ❤️❤️
اور تو کچھ بھی نہیں پاس ہمارے،لیکن
تُو رہے گا تو کسی شے کی ضرورت کِیا ہے
اک شخص ہے جو میرے ہاتھوں میں نہیں ہے ، اک شخص ہے جو مجھ سے گنوایا نہیں جاتا…
ye itny thory users online q ha baaqi sub kidr gYe👀👀👀
نظراٹھاٸیں تو تم جیسےسات پشتوں تک
نظرکاقرض چکاٸیں،ہم اتنےدلکش ہیں
❤️❤️
بھیگتے جارہے ہیں کیوں موسم
بے یقینی کی تیز بارش میں
کیوں دریچے اداس رہتے ہیں
دوریاں کیوں ہیں خواب و خواہش میں
روز کہتا ہوں آج پوچھوں گا
حوصلہ ساتھ ہی نہیں دیتا
عکس سے ہو مکالمہ کیسے
آئینہ ساتھ ہی نہیں دیتا
سب کو جمعہ مبارک ❤️
یہ نفسیات کی مشقیں تو ذہن نوچیں گی
مگر وہ دکھ جو بدن کی رگوں کے اندر ہے
💔💔
پھر تجھے اور مجھے اور کہیں جانا ہے!!!!
ہم سفر ساتھ تو چل جتنی سڑک باقی ہے❣
تلخی کیوں نہ ہو میرے لہجے میں.!!
مجھ پر جو گزری ہے مجھے یاد ہے.!!
😔😔
محبت بلاجواز ہوتی ھے!!!!!!!!!!
جواز تو جدائیوں کے ہوتے ھیں.
،،،،🖤
اس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے
اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا.
❤️🙂
Happy Independence Day 💚🇵🇰
اے متاعِ حیات۔۔!
تمہارے نہ ہونے سے
یہ سارے مسائل ہیں
تم !
اگر آ جاؤ تو
حالتیں سنواری جا سکتی ہیں وحشتیں اُتاری جا سکتی ہیں.!
🌺
کبھی خُوشبُو ، کبھی سایہ ، کبھی پیکر بن کر
سبھی ھِجروں میں وِصالوں میں میرے پاس رھو
،،،،🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain