چہرے پہ میرے
زُلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو،
برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اُترو
میرے دل میں کسی دن صاحب
دستک پہ میرے
ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن
ادھوری بات ہے
لیکن میرا کہنا ضروری ہے”
“میری سانس چلنے تک
تیرا ہونا ضروری ہے
❤️❤️❤️
میں بھول جاؤں تجھے ایسا کبھی ہوا ہی نہیں
تیرے سوا میرے دل میں کوئی بسا ہی نہیں
جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟
میرا بار بار تمہیں رب سے مانگنا۔۔۔
♥♥—-♥♥♥—-♥♥
تیرے عشق کی ہے جستجو
تیری کربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں رواں
تیری چاہتوں کا کمال ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے کہ پاگل کر دو
🙊🙉🙈
میری ایک حد ہے...!
! اور تم اُس میں بے حد ہو
😘😘..
how are you all my friends 🥰

صبح بخیر دوستو
🤗🤗