تم حاصل رہو یا لاحاصل
مگر رہو گے ہمیشہ میری محبت
❤️
😘
میری آنکھوں کی رونق اور دل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آہس کریم اور آم کا اچار ہو تم
🤭🤭❤️❤️
سوہنڑے رب دی ہر شۓ سوہنڑی اے
مینوں سب تو سوہنڑا تو لگنا ایں
❤️❤️
آو نا بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم
__❤️❤️
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
nichly darje ke zalel ghatia log he yaha 

Good morning all🌞🌞
میں کسی کو کبھی دل تک نہیں آنے دیتی باقی سب چھوڑ، بتا ! تو یہاں پہنچا کیسے ؟؟
😻😻
Happy Mother's day ❤️❤️
خیال انھی کے آتے ہیں، جن سے دل کا رشتہ ہو ہر شخص❤️❤️ اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا

Jumma Mubarak ❤️
ہمیں اتنا پیارا مہربان ملا ہے
بن کے وہ ہماری جان ملا ہے
بڑا مشکل تھا اسے ڈھونڈھنا
مگر وہ ہمیں بڑا آساں ملا ہے
جب بات ہو جاتی ہے اس سے
یوں لگتا مجھے سارا جہان ملا ہے
😘😘😘
میں پڑی ہوں تیری ہی راہ میں
میری حسرتوں کی بہار لو
میری آرزو کو نکھار کر
میری قربتوں کا خمار لو
میرے بازوؤں کے حصار میں
کسی روز شام گزار لو
آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے
😘🌹
چہرے پہ میرے زُلف کو
پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو،
برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اُترو
میرے دل میں کسی دن صاحب
دستک پہ میرے ہاتھ کی
کھل جاؤ کسی دن
تم ہمارے وہ حسین لمحہ ہو جاناں جسے❤️❤️ سوچ کر ہم ہمیشہ مُسکراتے ہیں
jumma Mubarak All😇😇
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس،
پوری زندگی لے کر
😘😘
دل سکون ~ چاہتا ہے
جو تیرے سوا ممکن نہیں
😘😘
"جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍
"اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏
"کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗
"کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain