بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں ... کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا ... جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے۔۔۔
Ye matter nhi karta aajkal aap kiski kahani ke villan hai , matter to ye krta hai kya aap apni kahani ke hero hai ya nhi 💯
شہر ان کے واسطے ہے جو رہتے ہیں تجھ سے دور
گھر ان کا پھر کہاں؟ جو تیرے دل میں گھر کریں
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
ایک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
رات اس سے ملنے کی خوائش بھی تیز تھی
دل بھی اداس تھا بارش بھی تیز تھی
بات مقدر کی ہے ساری وقت کا لکھا مارتا ہے
کچھ سجدوں میں مر جاتے ہیں, کچھ کو سجدہ مارتا ہے
تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا
سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا
اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا
اگر بنانی ہے تو یادیں بنا
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا
پیار کرنا ہے تو خود سے کر
دشمنی کرنے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ
سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔
بھروسہ رکھنا ہے تو خود پر رکھ
شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
تو بس سنوار لے خود کو
آئینہ دکھانے کے لئے لوگ ہیں نا
خود کی الگ ایک پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نا
all
ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا
تم ہمارے وہ حسین لمحہ ہو جاناں جسے سوچ کر ہم ہمیشہ مُسکراتے ہیں
❣️😘

GOOD MORNING
محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے
jhute or dhoke Baz log 
happy Sunday morning 🌞
دھونے سے بھی جاتی نہیں اس ہاتھ کی خوشبو
ہم ہاتھ چھڑا کر بھی چھڑانے میں لگے ہیں
all
jumma Mubarak 🤍🤍