Damadam.pk
Haya+Ali's posts | Damadam

Haya+Ali's posts:

Haya+Ali
 

تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،
❤ میرے شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی
❤️ "دعا" ہو تم

Haya+Ali
 

تتلیوں کے رنگوں کی مانند
🦋🌸🍂
میں خواب سی،مضبوط حوصلے والی لڑکی.
🦋💫

Haya+Ali
 

"اکـــــتوبـــر پـھـــر اداس ہــــے"
بات تو کرے کوئی , ساتھہ تو چلے کوئی
خاموشی کا پہرا ہے , زخم دل کا گہرا ہے
کسی بہت ہی اپنے کی , آج پھر تلاش ہے
....ایسے لگتا ہے جیسے
اکــــتوبـــر پھــــر اداس ھے
🍁🍂🍁🍂

Haya+Ali
 

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا
جس سے مل کر مجھے ہر شخص بُرا لگتا تھا
✨✨✨

Haya+Ali
 

اسلام وعلیکم!
🌄🌄 صبح بخیر

Haya+Ali
 

وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا.
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا.
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے.
میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا.
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا.
میں ہوں بہت اہم یہ وہم بڑی دیر تک رہا

Haya+Ali
 

Fazool log 🤕

Haya+Ali
 

.Mahi786
Boy hai kiya???

Haya+Ali
 

زندگی اور کچھ بھی نہیں
تيری میری کہانی ھے
🎶🎵🎶🎵🎵🎵

Haya+Ali
 

زندگی کتنی مختلف تھی مگر
ہم تـــرے ساتھ مسکراتے رہے
❤🙂

Haya+Ali
 

کچھ دیر اس کا ہاتھ
مرے ہاتھ میں رہا...!!
کچھ دیر کائنات__
میرے ہاتھ میں رہی...!!
🥀🥀

Haya+Ali
 

Assalamualaikum..
Jumma Mubarak All 🤍🤍🤍

Haya+Ali
 

کتنے رستے ہیں
موسم ہیں
آہٹیں ہیں
ہر رستے کی
منزل تم ہو
ہر موسم کی
چاہت تم ہو
ہر آہٹ کا حاصل تم ہو
❤️❤️❤️❤️

Haya+Ali
 

Follow ki bheek manginy waly sakht zehrrr lagty mjhy
kindly koi na boly ftf ka I will block u all

Haya+Ali
 

خواب ٹوٹ جائیں تو
جاگنا تو پڑتا ہے
جن سے دل لگایا ہو
کچھ سکون پایا ہو
ان کے پیچھےمیلوں تک
بھاگناتو پڑتا ہے
آنکھ کے کناروں پر
جب نمی اتر آئے
دوستوں کوہنس ہنس کر
ٹالنا تو پڑتا ہے
جب دعا ہی رد ہو تو
پھرکسی سے کیا شکوہ
بدنصیب لوگوں کو
عشق میں محبت میں
ہارنا تو پڑتا ہے۔!
🍁🍂🌱🍃🍁🍂

Haya+Ali
 

سنا ہے وہاں دل والے رہتے ہیں
وہ اک شہر جسے لاہور کہتے ہیں!
❤️❤️❤️

Haya+Ali
 

تم طلب کی وہ حد ھو.
جسکے آگے سب کچھ بے معنی ھے
🖤😌

Haya+Ali
 

سنا ہے پھر سے تنہا ہو
ستمبر کے مہینے میں
بہت خاموش رہتی ہو
کہ جس کو تم نے چاہا تھا
وفا کے نام سے اس کو
بہت وحشت سی ہوتی ہے
وہ اک آزاد پنچھی تھا
کسی کی قید میں رہنا
اسے اچھا نہیں لگتا
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

Beautiful People image
H  : کوئی تو راہ وہ ہوگی ۔۔ جو میرے گھر کو آتی ہے۔۔۔ 💔 - 
Haya+Ali
 

رُوحِ من !
میں نے تمہیں اپنے من سے
باہر نکالنا چاہا تو یہ جانا
کہ
سینے میں ایک دل نامی مجبوری بھی ہے
..🖤 🖤