میں فقط تمہاری ہوں ! سنو اے رگ جاں۔۔۔۔۔ مجھے اس نام سے مت پکارو جس نام سے لوگ پکارتے ہیں مجھے اس نام سے پکارو جس نام سے تم پکارنا چاہتے ہو کیونکہ میں لوگوں کی نہیں فقط تمہاری ہوں 🖤🖤🖤🖤
سکونِ قلب تم سے ہے، سکونِ جاں بھی تم ہو تعجب ہے کہ سینے میں جہاں دل ہے وہاں تم ہو ❤️❤️❤️ سمائی ہے تیری ہستی میری ہستی میں کُچھ ایسے کہ لگتا ہے کُچھ ایسے، جہاں میں ہوں وہاں تم ہو 🥰🥰🥰
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا۔ وہ پل بھر کو جو رک جاتا ، مجھے کچھ اور کہنا تھا۔ غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ۔۔۔ کہاکچھ تھا ،وہ کچھ سمجھا ،مجھے کچھ اور کہنا تھا۔ 🍁🍂🍁🍂🍁🍂
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے میں " آپ " وہ " جناب " بڑی دیر تک رہا اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگی میں ہوں بہت اہم یہ وہم بہت دیر تک رہا 💕💕