میری دنیا میں
کوئی چیز ٹھکانے
پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کےلگتا ہے
کہ سب اچھا ہے
❤ 🤗🤗🤗😘😘😘
زندگی کا نام تو سنا ہو گا
ہم نے رکھا ہے دل میں اس نام سے تمہیں ❤ 😘
تم میری ضد نہیں جو پوری ہو
تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو❤
😘😘😘😘
★ : دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں و ہ اِک نظر جب اٹھا کر دیکھیں ♥️♥️
جیسے دل کو دھڑکنے کے لیے دھڑکن چاہئیے🥀🖤 🥀ایسے ہی میرے لیے ضروری ہو...
تم🥀❤
😘😘