ضروری رابطے ، فوری فرائض ، قیمتی قدریں
اسے میں دیکھ کر سارا تماشا بھول جاتا ہوں
بھلا دیتا ہوں جب وہ روکتا ہے پاس آنے سے
دوبارہ روکتا ہے میں دوبارہ بھول جاتا ہوں
😘😘😘😘😘😘
All my friends 😘😘
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
بارش ہو رہی ہے 🌧🌹
G
O
O
D
M
O
R
N
I
N
G
😘😘
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں اک قدورت تھی
تم نے رسما بھلا دیا۔ ❤️❤️
ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
دھڑکتا تھا کبھی، اب کانپتا ہے دل💔🔥
PLEASENT WEATHER💦💨
BARISHO MA BAARISHYE SONG🎶🎵🎶🎵🎶🎵🎵
TUM YAAD BOHOT AATY HO
TUM YAAD ATY HO 😍😍
آج میں نے اک حسین خواب دیکھا✨🥰
خود کو مسکراتے آپ کے ساتھ دیکھا🙈💞
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
💔💔
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے.............................💔