😜جب لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو
😂😂میں؛ جی سافٹویئر اپڈیٹ ہوا ہے
سب کچھ کاپی ہو سکتا ہے📝
😐قسمت اور نصیب نہیں
معلوم ہے کہ لوٹ کے نہ آنے گا
💔دل ہے کہ پھر بھی
ہم نے محبت کی
🖤اور تم نے صرف ڈرامے
❓ سب کر لینا لمحے ضائع مت کرنا
💯غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا
تیرے بغیر سب ہوتا ہے
💔بس گزرا نہیں ہوتا
😞آج یوں تنہا پایا خود کو
🔥جسے کوئی دفنا کے چلا گیا ہو
جو کہے نہیں جا سکتے
😐وہی الفاظ تو رُلاتے ہیں
رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
💯👌رشتے بنانے سے گریز کیجئے
!! بے شک میرا رب وہ ہے
جو انسان کی روح کے اندر کی
.. اذیتوں کو جاننے والا ہے
پرواہ نہیں زمانہ خلاف رہے
❤️دعا ہے بس خدا ہمیشہ ساتھ رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain