ساتویں آسمان پر رہنے والا
رب العالمین ہمارا دکھ ہمارے ساتھ رہنے والوں سے بہتر جانتا ہے
ملنے کو ہر شخص بڑے احترام سے ملا
پر جو بھی ملا کسی نہ کسی کام سے ملا
صرف دکھاوے کے لیے اچھا بننا
💯برا ہونے سے بھی زیادہ برا ہے
یہ رونا دھونا کس بات کا
😐جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا
آج کا کام کل پر مت چھوڑئے
✌️کیونکہ کل فیر توانوں موت پے جانی اے
سچ اگر سب عیاں جو ہو جائیں
کوئی کس منہ سے منہ دکھائے گا
صاف نیت سے مانگا جائے تو
❤️رب العالمین نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے
مسکرائے جناب
دنیا کے سارے دکھوں کے مالک
😏آپ تھوڑی ہیں
خود پر یقین ہونا چاہیے
💔سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں
سب دھوکہ ہے
🥀کچھ نظر کا کچھ جذبات کا
انسان کے اچھا ہونے پر سب خاموش رہتے ہیں لیکن اسکی برائی پر گونگے بھی بول پڑتے ہیں "
خوبصورت لگنے کے لیے لباس کی نہیں
🌹اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے
خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو
✌️آپ جیسے بھی ہو بہترین ہو
کہ جو لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں
🤭سمجھدار ہیں سہی سمجھتے ہیں
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
🥀یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں
Assalam o alaikum
Good morning 🌞
😊.. مسکرانا سیکھ لیا ہے
❤️.. رولانے والوں کا دل کی گہرائیوں سے
😜🙊 .. فٹے منہ
کچھ تاریخیں، کچھ دن، کچھ لمحے
💔ہمیشہ یاد رہتے ہیں
سب کچھ مل جاتا ہے
💯نہیں ملتے تو مخلص لوگ
تم آنکھوں میں آنسو ڈھونڈتے ہو
😞ہمارا دل روتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain