اپنے درد کو اپنے رب سے بانٹ لیا
...کرو
💕پھر درد جانے، دوا جانے ،خدا جانے
کچھ لوگوں پر پھول پھینکنے
🌺کا دل کرتا ہے
✌️😏لیکن گملے سمیت
جنہیں سب چھوڑ جائیں نہ
🥀انہیں رب تھام لیتا ہے
حسد کا کوئی فائدہ نہیں
"بلندیاں "
خدا کی ذات دیتی ہے
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر
!! پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں
میری ذات خاک سہی
💕مگر میرا رب تو کریم ہے
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں
👉عزت کے محتاج ہوتے ہیں
جتنی عزت دو گے اتنے ہی گہرے
💕ہوں گے
جو تمہیں رولا سکتے ہیں
🍂وہ تمہیں بھلا بھی سکتے ہیں
جو دکھ دے اسے چھوڑ دو
!! لیکن جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو
رب خوب واقف ہے تیرے دل کی "
تڑپ سے
وہ ضائع نہ کرے گا دعائیں تیری
"زرا انتظار کر
نس نس سے واقف ہے رگ رگ کو
"جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا خدا
❤️جانتا ہے
مجھے کن سے کر تو قریب تر
مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اُس جہاں کی رسائی دے
میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو
اسے قبول کر یا رب کے سجدے میں جھکوں
تو مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سور جائے آمین
میں نے غلطی کی اس نے پردہ ڈالا
❤️میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا
یقین کیجئے صاحب
🍂یقین نے ہی مارا ہے
اگر عزت نفس کو ٹھیس پہنچے تو
انسان اپنی محبت سے خاموشی سے دستبردار 🥀ہو جاتا ہے
کیجیے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤️ہر خوبصورت پر لٹ جانا توہین وفا ہے
پتا نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا
😕یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
اور اگر اللہ چاہے تو
!! ادھورے قصے بھی مکمل کردیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain