اکثر ایک حد تک درد سہنے کے بعد
انسان خاموش ہو جاتا ہے
پھر نہ کسی سے شکایت کرتا ہے
اور نہ ہی کسی سے امید رکھتا ہے
پریشانیاں تو ہزار ہے لیکن
💕سکون دینے والا صرف میرا رب ہے
وسیلے اللہ پاک بناتا ہے
کوئی انسان کسی کے لئے وسیلہ نہیں بنتا
اللہ پاک کسی کو وسیلہ بنا دیتا ہے
ورنہ کوئی انسان کسی کو کچھ نہیں دے سکتا
کبھی کبھی دعا بہت جلدی قبول ہو جاتی ہے
لیکن ہم شکر ادا کرنے کے بجائے
بول دیتے ہیں کہ کاش کچھ اور مانگ لیتے
🤔لوگ دوسروں میں خامیاں اسے نکالتے ہیں
😏جیسے خود آرڈر پہ تیار ہوئے ہو
کاش کوئی اسی ہوا چلے
کون کس کا ہے پتا چلے
انتر منتر جنتر دھوم دھڑک شڑک
پڑھ تو نہیں لیا؟
😂😂شادی نہ ہونے کا منتر تھا
وہ بھی تو بے رخی کی حد کر گئے
خبر تو لیتے ہم زندہ ہیں کے کہ مر گئے
تیرے ورگے _ایک سو دس
میرے ورگا _کوئی تے ہیں
الحمد للہ کہیے! اور یاد رکھیں
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے
قدر کرنے والوں کی قدر نہیں ہوتی
جنہیں احساس ہی نہ ہو
🖤اُن سے گلے کیسے، شکوے کیسے
میری لکھ برائیوں کو جانتے ہوئے بھی
مجھ سے بے حد محبت کرنے والی صرف اللہ 💕کی ذات ہے
جو تمہیں رولا سکتے ہیں
🍂وہ تمہیں بھلا بھی سکتے ہیں
جب بھی کوئی معافی مانگے تو اُسے صرف اس اُمید پر معاف کردو کہ میرا رب بھی مجھے قیامت کے روز اِسی طرح معاف فرمائےگا
برا وقت نہ آتا تو
، شاید عقل بھی نہ آتی
.. زندگی سے تھوڑی وفا کیجئیے
.. جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئیے
لکھ قسمیں لے لو کسی سے
🥀چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں
❤️بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو
لوگوں کا کیا ہے؟ چھوڑ جاتے ہیں توڑ جاتے ہیں
✨آسمان والے سے رابطے مضبوط ہوں
💯تو زمین والے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain