Damadam.pk
Haya-khan-11's posts | Damadam

Haya-khan-11's posts:

Haya-khan-11
 

جب انسان اپنے رب پر اتنا بھروسہ کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اس کی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو اللہ بھی 💯اپنے بندوں کو مایوس نہیں لوٹاتا

Haya-khan-11
 

"یاد رکھیے گا "
جس جگہ انسان کا ہونا نہ ہونا برابر ہو جائے
💯🥀اس جگہ انسان کا نہ ہونا ہی بہتر ہے

Haya-khan-11
 

!!! جو تکلیف خود برداشت نہیں کر سکتے
!!! وہ کسی دوسرے کو بھی نہ دو

Haya-khan-11
 

میں نے اپنی زندگی کا ہر فیصلہ
✨اپنے رب پر چھوڑ دیا ہے
✨بے شک میرا رب مایوس نہیں کرتا

Haya-khan-11
 

خاموشیاں جن اچھی لگ جائے
😐پھر وہ بولا نہیں کرتے

Haya-khan-11
 

Good morning have a nice sunday😊🌞

Haya-khan-11
 

خوبصورت انسان سے محبت نہیں ہوتی
بلکہ جس سے محبت ہو جائے
وہ خوبصورت ہوتا ہے

Haya-khan-11
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتی ہوں
✌️😊وہ سمجھتے ہیں مجھے بیوقوف بنا لیا

Haya-khan-11
 

کسی کو اذیت دینے کے بعد
!! اس کے صبر اور خاموشی سے ڈرو

Haya-khan-11
 

بازار سے سب کچھ مل جاتا ہے
ماں جیسی جنت اور باپ جیسا سایہ
💯❤️کبھی نہیں ملتا

Haya-khan-11
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
تو وہ حد زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے

Haya-khan-11
 

! ! .. سب کچھ ٹوٹ جائے
.. مگر وہ مان نہ ٹوٹے
.. جو آپ نے کسی پہ
.. خود سے زیادہ کیا ہو

Haya-khan-11
 

جن لوگوں پر ہم آنکھ بند کر کے
،، بھروسہ کرتے ہیں
پھر وہی لوگ یہ ثابت کر دیتے ہیں
،، کہ ہم سچ میں آندھیں ہیں

Haya-khan-11
 

وہ کہتے ہیں نہ
انسانوں سے امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہیے
؟آپ نے وہ مشہور قول نہیں سنا
لوگ سب ہی اچھے ہوتے ہیں
بس خدا برا وقت نہ لائے

Haya-khan-11
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
🍂وہ ایک مان جو تم پر تھا

Haya-khan-11
 

اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی
😔یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی
❕❕یاد کر لیا کرتے ہیں

Haya-khan-11
 

نہیں نبھانے ہو تو رشتہ مت بنائے
آپ کے ٹائم پاس کے چکر میں کوئی ٹوٹ 🥀💔جاتا ہے

Haya-khan-11
 

✨میں اپنے لیے تارے خود توڑ کر لاسکتی ہوں
😜✌️تم یہ لارے کسی اور کو لگانا

Haya-khan-11
 

Jin logo ko qadar nahi ho
Unky pass rehna fazool hai🥀🙏

Haya-khan-11
 

! مختصر رہو لیکن
💯مخلص رہو