Damadam.pk
Haya-khan-11's posts | Damadam

Haya-khan-11's posts:

Haya-khan-11
 

وہ نیکی بہت معتبر ہے
❤️جس کا اللہ کے سوا کوئی گواہ نہ ہو

Haya-khan-11
 

دنیا کی محبت سے اللہ نہیں ملتا
لیکن اللہ کی محبت سے
دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہے

Haya-khan-11
 

انسان کا سب سے بہترین دوست اللہ ہے
بہت جلدی مان جاتا ہے
پرانی باتیں یاد نہیں کرواتا
.. کبھی مایوس نہیں لوٹاتا اپنے در سے

Haya-khan-11
 

سوچوں تو میسر ہے سب کچھ
🥀دیکھوں تو پاس کچھ بھی نہیں

Haya-khan-11
 

سچائی اور اچھائی کی تلاش میں
!! پوری دنیا گھوم لیں
اگر وہ اپنے آپ میں نہیں تو پھر
!! کہیں بھی نہیں

Haya-khan-11
 

کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو
کیونکہ جیسے تم پہ یقین اسے ضرورت نہیں
اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں

Haya-khan-11
 

غصے کے وقت برداشت کا ایک لمحہ
تمہیں ہزار دفعہ شرمندہ ہوں نے سے بچا
،، سکتا ہے

Haya-khan-11
 

دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
✨مسلسل دستک سے دروازہ کُھل ہی جاتا ہے

H  : Bilkul 🤔 - 
H  : Sach kha😔 - 
H  : Great line 👍 - 
H  : Sahi bat hai👈 - 
Haya-khan-11
 

نہ Trust ہر کسی پر"
"کرے
کیوں کے نمک اور چینی کا رنگ
💯ایک جیسا ہوتا ہے

Haya-khan-11
 

سکون کی تو بات ہی مت کرو
صاحب
وہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا

Haya-khan-11
 

،، کسی کے لئے کتنا بھی کرلو
!! ،، قدر کوئی بھی نہیں کرتا

Haya-khan-11
 

اچھا ہوا جلدی ___بدل گئے تم
ورنہ میری امیدیں اور بھی ___گہری ہو جاتی

Haya-khan-11
 

زندگی نے ایک بات تو سکھا دی
ہم کسی کے لیے بھی ہمیشہ خاص نہیں رہ.. سکتے

Haya-khan-11
 

فکر نہ کریں لوگ بھول جائیں
مگر اللہ نہیں بھولتا آپ کی نیکی
،، .. اور لوگوں کی زیادتی

Haya-khan-11
 

جب انسان دوسروں کی برائی کا سوچتا ہے 👉نہ
🍂اس کے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوتا

Haya-khan-11
 

⏱️وقت ہی نہیں رہا
❤️کسی سے وفا کرنے کا
😔حد سے زیادہ چاہوں تو
🥀لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں