💔الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
!! ___جاو، آنکھوں پہ دھیان نہ دو
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتا ہے،،،
دل سا کوئی وفادار نہیں ہوتا،،،
💔💔
🔥لوگ عادتیں ڈال کر کہتے ہیں
✌️مجبوری کو سمجھو
😕گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے
!!! جو بھی کام ہو بیٹا
✌️😂😂😂تم ہی تو ہو
خواب، خواہش اور لوگ
☺️💯کم ہی ہو تو بہتر ہے
دل کو بہلانے کے لیے کچھ تو چاہیے
☕چاہ نہ سہی ___تو چائے ہی سہی
انسان لباس بدلتا ہے
رشتے بدلتا ہے
دوست بدلتا ہے
پھر بھی پریشان رہتا ہے
کیوں
کیونکہ وہ خود کو نہیں بدلتا
👍اکیلے آئے تھے
💯اکیلے جائیگے
🔥تو پھر اکیلے رہنے میں کیا مسلہ ہے
زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان
نہیں کرتی
اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں
🔥کرتی
پوچھتا ہے جب کوئی دنیا میں
؟ ❤️محبت ہے کہا
مسکرا دیتی ہوں میں اور یاد
💞😊آجاتی ہے ماں
اب در لگتا ہے ان لوگوں سے
جو کہتے ہیں ______میرا یقین کرو
____جس کے لئے دل سے مخلص ہو
_____وہ اکثر دھوکہ دیتے ہیں
برباد کرنے میں بھی اکثر انہیں کا ہاتھ ہوتا ہے جو گلے لگا کر کہتے ہیں ہمیشہ خوش 😔رہو
مشکل وقت ایک ایسا جادوگر ہے جو اک پل میں آپکی چاہت دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے
Assalam o alaikum
Good morning
کسی انسان کا
مکمل خاموش ہو جانا
چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے
🤔😜کام اسے کرو کے لوگ کہیں
😂😂✌️تم رہنے دو ہم خود کر لیں گے
اللہ وہ واحد ذات ہے
جس سے دوکھ بانٹ کر دل کو سکون ملتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain