Damadam.pk
Haya-khan-11's posts | Damadam

Haya-khan-11's posts:

Haya-khan-11
 

حاصل زندگی حسرتوں کے سوا کچھ
!! بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں
🥀یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

Haya-khan-11
 

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے
سے پہلے یہ سوچ لو کہ کہیں اس کا ماضی
.. تمہارا مستقبل نہ بن جائے
Right

Haya-khan-11
 

،،دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئیے
،،جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئیے

Haya-khan-11
 

جس کو سنانا چاھوں وہ سنتا نہیں
زمانہ خوامخوہ کان لگائے بیٹھا ہے

Haya-khan-11
 

ہونٹوں پہ ہنسی،، دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ سے
🤔😅😏تنگ ہے؟؟

Haya-khan-11
 

تاریخ گواہ ہے کہ انسان کو محبت
🤔😜ہمیشہ ایک لعنتی شخص سے ہوتی ہے
😂😂✌️

Haya-khan-11
 

🕵️♀️! دنیا 🌍دیکھ ہم نے بھی
😍مگر جو خوبصورتی آئینے
میں دیکھی 🙈 با خدا وہ
✌️وہ کہی نہیں ملی

Haya-khan-11
 

،،،جو تمہیں سچ میں چاہیے گا
،،،وہ تم سے کچھ نہیں چاہیے گا

Haya-khan-11
 

!! بے حساب حسرتیں نہ پالئیے
🔥جو ملا ہے اُسے سنبھالئیے

Haya-khan-11
 

!! دل میں اترنا
!! اور دل سے اترنا
__معاملہ کُن فَیاکُن کا ہے

Haya-khan-11
 

__کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی
__بڑا حسین موقع دیتی ہے خدا سے ملنے کا

Haya-khan-11
 

زندگی ہلکی پھلکی سی
⭐بوجھ تو سارا خواہشات کا ہے

Haya-khan-11
 

!!! بات نیت کی ہوتی ہے صاحب
کوئی کعبہ سے خالی ہاتھ لوٹتا ہے
💕اور کوئی گھر بیٹھے رب کو پالیتا ہے

Haya-khan-11
 

بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں
''مگر یقین کیجئے
🍂بدلتے ہوئے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں

Haya-khan-11
 

کسی انسان کی نرمی اس کی کمزوری
،،،،کو ظاہر نہیں کرتی کیونکہ
پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی
کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ
،،،، کر دیتی ہے

H  : "" Beshak"" - 
Haya-khan-11
 

مختاجی بڑی رسوائی ہے
"اللہ "
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا
"آمین "

Haya-khan-11
 

🔥___آگ لگے تمہاری یادوں کو
☕___آج پھر چاہے ٹھنڈی کروادی

Haya-khan-11
 

وقت بہت قیمتی ہے برباد کیوں کرتے ہو
جو آپ کا ہو نہیں سکتا اسے یاد کیوں
✍️کرتے ہو

Haya-khan-11
 

،،،، دشمن ہو تو عشق جیسا،،،،
،،،،نہ ہتھیار نہ تلوار سیدھا دل پہ وار،،،،