آدمی اپنا نکاح نامہ اُلٹا سیدھا کر کے دیکھتا رہا تھا اس کی بیوی نے تنگ آکر پوچھا یہ آپ کر کیا رہے ہیں شوہر میں اس کی ایکسپائری ڈیٹ دھونڈ رہا ہوں کمبخت مل ہی نہیں رہی 😅😜✌️
ہم سمجھتے ہیں کہ رب العالمین ہمیں توڑ رہا ہے لیکن حقیقت میں وہ ہمیں جوڑ رہا ہوتا ہے اس کے توڑنے اور جوڑنے کا عمل الگ سا ہے جس کو توڑتا ہے اسے خود سے جوڑ لیتا ہے ٹوٹا ہوا انسان اللہ تعالیٰ سے جوڑتا ہے