،،الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں
،، دل جیت بھی لیتے ہیں
،، دل چیر بھی دیتے ہیں
اگر کسی کے دل میں زندہ رہنا ہے تو
😜😁اس کا جینا حرام کردو
!! کسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اِس کے،، کبھی اُس کے
مانا کے تم جیسے قسمت والوں کو ملتے ہیں
مگر ہم بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں
✌️😏
__پرکشش انداز ہیں صاحب
__سادگی میں بھی بادشاہ لگتے ہے ہم
کچھ لوگ ہماری امیدوں پر ایسے
😜پانی پھیرتے ہیں
جیسے کوئی گنجا سر دھونے کے بعد
😅😏کنگھی پھیرتا ہے
!! جانے دو صاحب اتنے شکوے
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو
خوبصورت رشتہ ہے میرے اور خدا کے بیچ
زیادہ ہم مانگتے نہیں کم وہ دیتا نہیں
💕
!! تم جو مصروفِ زمانہ ہونا
🖤
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں
خدا پہ یقین رکھنا
کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے
✨جس کی آس نہیں ہوتی
"کردار"
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے
💯
یہ جو اہم ہوتے ہیں
✌️🤨بڑے بے رحم ہوتے ہیں
مطلب کے بنا کون پوچھتا ہے
"صاحب "
بنا روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے
🔥
لوگوں کی باتوں کا برا نہ منایا کریں
نہ ہی دل پہ لیا کریں
✨لوگوں نے ایک دن مر ہی جانا ہے
ہم کیا ہیں یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ ہی لگا سکتے ہیں
🔥
😕میں زیادہ دیر بونگی نہ مارو
تو بونگی بھی پوچھتی ہے، مالکن
✌️😅زندہ ہو کیا چل بسی
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیجئے
کیونکہ کے جہاں انسان کا حوصلہ ختم
ہوجا ہے وہاں سے رحمت خدا وندی
💕شروع ہوجاتی ہے
جمعہ مبارک
کوئی مانے یا نہ مانے زندگی میں
'' دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود، ایک خدا
چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہم نے 😐ہار مان لی
کبھی کبھی اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے
✌️😏پونکی جا___سانو کی
،، تم ہم سے دور رہ کر خوش ہو
،، تو صدا خوش رہو
،،خدا گواہ ہے
ہم بھی تم سے بہت تنگ تھے
😜😅🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain